کریک ڈاؤن کا نیا سلسلہ تیز تر ہونے جا رہا ہے عمران خان کی سب سے زیادہ سپورٹ والے علاقوں سے کام شروع ہوگا،
پی ٹی آئی کے حامیوں کی ایک لسٹ میانوالی پولیس کو دی گئی ہے، کہ ان پر منشیات کے کیسز بنائیں، پولیس کے کچھ لوگوں نے مخالف کی، ان کو راجن پور ٹرانسفر کردیا گیا اور کہا گیا ہے…