بیانیہ بنایا گیا کہ عمران خان کو نہ ہٹاتے تو ڈالر170سے 200 ہو جاتا،
مہنگائی 12 فیصد سے 15 فیصد ہو جاتی،
قرضے 44 ہزار ارب سے 50 ہزار ارب ہو جاتے،
گروتھ 6.5فیصد سے 4فیصد رہ جاتی،
معیشت تباہ ہو جاتی
عمران خان کو ہٹانے کے بعد
ڈالر -300
مہنگائی- 30فیصد
قرضے- 60000
گروتھ- منفی1 فیصد…
@PTI_Gojra
@SdqJaan
یہ معید جھوٹادروغ گو، اب اس کی باتوں پہ کوئی صاحب عقل تو یقین کرنے سے رہا سوائے عمرانی پجاریوں جن کی عقل بھی نیازی کے پاس گروی رکھی ہوئی ہے