@MirMAKOfficial
کل لاہور میں ریلی کی قیادت میں خود کرونگا، جبکہ پشاور، راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی ریلیز منعقد ہونگی۔ پوری قوم کل شام باہر نکل کر سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کرے۔ عمران خان
“ہم نے پاکستانی وزیر خارجہ کے ساتھ ویسے ہی برتاؤ کیا جیسے ایک دہشتگرد مُلک کے وزیرِ خارجہ کے ساتھ کیا جاتا ہے”
بھارتی وزیر خارجہ
یہ بھارتی لعنتی ہیں۔ میں اس وقت اپنے داخلی سیاسی اختلافات کو بالاتر رکھ کر کہونگا کہ لعنت اس بھارتی وزیرِ خارجہ پر جو ہمارے وزیرِ خارجہ پر ایسے بے…