@Naya__Pakistan_
سپریم کورٹ تاحیات نااہلی کیس
ملک میں گن پوائنٹ پر آئین میں ترامیم کی گئیں
آدھی جمہوریت بھی ڈکٹیٹر شپ سے بہتر ہے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس
@Naya__Pakistan_
تحریک انصاف کی ایمان طاہر کی گرفتاری، پارٹی کی جانب سے مسلسل انتقامی کاراوائیوں کا الزام، کسی اور جماعت کے امیدوار کے کاغذات نامزدگی نہیں چھینے گئے، ایک وکیل ن لیگ کے امیدوار کے ساتھ جاتا ہے تو چائے پلائی جاتی ہے وہی وکیل تحریک انصاف کے امیدوار کے ساتھ گیا تو اس کو اندر کر دیا۔دو…
@Naya__Pakistan_
سابق وزیر مملکت شبیر علی قریشی کو ہائیکورٹ ملتان بنچ نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی اپیل پر خود حاضری لگوانے کیلئے طلب کیا۔۔
پولیس نے ہائیکورٹ کے باہر سے ہی گرفتار کرلیا
الائچی کے فوائد !
سبز الائچی ایشیائی ممالک میں تمام گھروں میں استعمال ہونے والی ایک مستقل عام سی چیز ہے۔ الائچی کے بے شمار فائدے ہیں اور تقریبا یہ تمام ممالک میں پائی جاتی ہے۔ اس کی دو قسم کو سبز الائچی یا چھوٹی الائچی اور بڑی الائچی کہتے ہیں۔ چھوٹی سی الائچی کے اندر بڑے بے…