@Naya__Pakistan_
حاضرین، ناظرین و سامعین۔۔۔
کاغذات نامزدگی چھیننے والے دستے کی جزوی ناکامی کے بعد آج کاغذات نامزدگی مسترد کرنے والا دستہ بڑے چاک و چوبند انداز میں نعرہ تکبیر ۔۔ اللہ اکبر کی صدائیں بلند کرتا ہوا سلامی کے چبوترے کی جانب گامزن ہے
@Naya__Pakistan_
اگر آپ عمران خان کے حقیقی حمایتی ہیں تو مجھے فالو کریں مجھے 1000 فالوورز کی ضرورت ہے۔
میں عمران خان کی بہت بڑی سپورٹر ہوں پی ٹی آئی سپورٹر صرف مجھے فالو کریں 👇
@NimraKhanpk
مجھے کہا گیا بلوچوں کی لسٹ دیں جنہیں آپ رہا کروانا چاہتے ہیں میں نے ۵۰ لوگوں کی لسٹ رانا ثناء اللہ اور عطاء تارڑ کو دی ۔
انہوں نے بعد میں انہیں نکال کر مارنا شروع کر دیا ، عطاء تارڑ اور رانا ثانء اللہ بلوچوں کے قاتل ہیں ۔ حامد میر
@OfficialDGISPR
@GovtofPakistan
@Naya__Pakistan_
PTI's paid propoganda YouTube channel of "Naya Pakistan" was taken to cleaners in Farooqabad Jalsa today when they tried to get some 'interview' done -
Hence no planted video has come out of Jalsa today.
Best of luck next time boys