Federal Minister for Health applauds Summit participants, emphasizing the shared commitment to global health.
@DrNadeemjan
declares, "Beyond national interests, we are partners for a common goal – to ensure the health of all 🤝🌍.”
#GHSSPakistan
بچے کو پولیو کے قطرے پلوانے سے انکار عمر بھر کی معذوری بن سکتا ہے۔
فیصلہ آج کرنا ہے، اگر کل بچے کو چلنا ہے۔
🗓 قومی انسدادِ پولیو مہم: 26 فروری - 3 مارچ
#EndPolio
#ForEveryChild
🇵🇰
#PolioFree
اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری برائے قومی صحت افتخار علی شلوانی کا شاہ اللہ دتہ میں بنیادی مرکز صحت کا دورہ!
قومی انسدادِ پولیو مہم کا معائنہ کیا اور پولیو ورکرز سے ملاقاتیں بھی کیں۔ اس موقع پر سربراہ پاکستان پولیو پروگرام اور ڈی ایچ او اسلام آباد بھی موجود تھے۔
#EndPolio