It ultimately turned into mother of all riggings. Courts never provided any relief against rigging. Today is 14th May. Supreme Court ordered election in Punjab and KPK by 14th May but there is no election today. Is it a make or break of the constitution of Pakistan? Courts are no…
ورثاء کے تلاش میں مدد کی اپیل
رتہ امرال پولیس کو یہ گمشدہ بچہ ملا ہے، قوت سماعت اور گویائی سے محروم ہے اور نام وپتہ بتانے سے عاری ہے اس حوالے سے اگر آپ کے پاس انفارمیشن ہو تو وسیم ASI رابطہ نمبر 03335793036 یا تھانہ رتہ امرال رابطہ کرسکتے ہیں،
ریٹویٹ کردیں مدد ہوجایگی انشاءاللہ
@HamidMirPAK
کیا ایک شخص کی خواہش پہ الیکشن ہوں جب اور جیسے وہ چاہے؟ سہولتکار اس خواہش کو پورا نہ ہونے پہ پورے ملک کو آئین کی چھتری میں ملک کو آگ میں جھونک دیں؟ 90 دن 12 اپریل کو گزر چکے،سپریم کورٹ نے 14 مئی کو تاریخ دے کر پہلے ہی آئین کی خلاف ورزی مان لی۔ 1988 اور 2008 میں بھی تو تاخیر ہوئی۔
@HamidMirPAK
By twisting facts skillfully, always working against democratic powers, this Mir sb so called journo is a great propaganda enthusiast. Yellow 🟡 journalism is being patronized by him.
سینیٹر میر سرفراز بگٹی پاکستان افواج کا حوصلہ افزائی کرتے ھوۓ
تمام پاکستانیوں کو چاہئے کے جو جہاں بھی ہیں پاک فوج کے جوانوں سے ہاتھ ملا کر ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں
#PakistanArmyZindabad
@PakSarfrazbugti
@HamidMirPAK
How history will decide
@HamidMirPAK
? What is court for? What is constituation for? constituation says 90 days and they voilated that court should decide now and take action against those who voilated constituation.
@HamidMirPAK
Hamid sahab does the Supreme Court following constitution as it has also delayed the election as it was due in Apirl as per constitution it should be done after 90 days what’s your take up on it ???
@HamidMirPAK
تاریخ گواہ ہے ہر نیا چیف آف آرمی سٹاف بننے کے بعد سب سے پہلے دورہ سعودی عرب اور دوسرا دورہ امریکہ کا کرتا ہے
لیکن پہلی دفعہ کچھ الٹا ہو رہا ہے حافظ منیر صاحب کا پہلہ دورہ حسب معمول سعودی عرب کا اور پھر دوسرا دورہ چین کا کیا ہے اب یہاں پر امریکہ اور اس کے حواری کیسے
1/0
جاری۔۔۔
@HamidMirPAK
The Constitution and not history decides when elections are to be held. History will remember those who trampled the Constitution and those who facilitated the immorality.
@HamidMirPAK
میر جعفر صاحب سپریم کورٹ کو یہ قانون کے پی کے میں نظر نہیں آتا کے پی کے اسمبلی توڑنے کے پیچھے تو پنجاب کی طرح قانون کو نئے سرے سے لکھا بھی نہیں گیا 63 اے کی تشریح یاد ہے