پاکستان بھر میں انتخابات کے آغاز میں ہی اسے متنازعہ بنایا گیا
پورے ملک خصوصاً پنجاب بھر میں جس طرح سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کیساتھ کیا گیا اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کے چئرمین جمشید حسین کا اہم پیغام
چیف جسٹس پاکستان محترم قاضی عیسیٰ…
@HRCPOfficial
Assalamo alaikum tehrik e insaf ki bat nahi karen insaf ki bat karen insaf k dosrey trazoo per ALTAF HUSSAIN jo k mazloomo k sathi hn lakho karoron awam k quaed hn unki bat bhi kijieye 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
@HRCPOfficial
انتہائی مشکلات حالات اور نامعقول رویوں کے باجود، بالآخر بطور کارکن پاکستان تحریک انصاف PP-38 حافظ آباد سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں کامیاب ھو گیا ھوں۔
شُکرالحمدللہ
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
@HRCPOfficial
@Civilian_of_Pk
امریکی سائفر نے تمام غداروں کو ننگا کیا اب یہ غدار ڈرتے ہیں اگر خان ایا تو تمام غداروں کو پھانسی دیگا ، اس لیے بیگناہ شہریوں اور عمران خان کو جیلوں میں بند کرتے ہیں
@HRCPOfficial
Hypocrites & Traitors like the Sharif family can't even imagine coming to power in any civilize society in the world,these are not politicians but Sicilian Criminals Commission-eating Mafias
کون کہتا ہےختم ہوئی کربلا کی جنگ
ہم لڑ رہےہیں آج بھی نسل یزید سے
#کريمنل_خاندان_نامنظور