@HRCPakistan
Human Rights Council of Pakistan
11 months
سول جج اسلام آباد کے گھر کا کارنامہ یہ بچی روز تشدد کا نشانہ بنتی رہی اور قاضی کے گھر یہ کارنامہ ہوتا رہا اس طرح کا ظلم کوئی جانور پر کرے تو دنیا چیخ اٹھتی ہے ہمارا مطالبہ اس جج کو فی الفور ہٹایا جائے اور اس کے اور اس کی بیوی کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے #HRC_Pakistan
Tweet media one
118
1K
2K

Replies

@shayezakhan
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫
11 months
@HRCPOfficial @AhmedVi04372476 یا الله اس بچی اور ایسے تمام مظلوموں کو انصاف دلادے, آمين يا رب العالمين 🤲🙏😭
0
0
1
@Muhamma14572631
Stranger ✨
11 months
@HRCPOfficial اس جج کی کتا فیملی کوئی نفسیاتی مریض لگتی ھے۔
0
0
1
@I_Pak_Boy
Mr. Engineer 🇵🇰
11 months
@HRCPOfficial اس زمانے میں بھی فرعون زندہ ہیں.
0
0
2
@SidraMahmood19
Rise & Shine
11 months
@HRCPOfficial @NJLahori please raise this matter.
0
0
1
@Imran194p
Muhammad Imran
11 months
@HRCPOfficial @javerias یہاں پاکستان میں ہر طاقتور قاضی ہے اور کمزور اس بچی جیسا اور تماشہ شب و روز کسی محلے گلی میں ہو رہا ہوتا ہے اور عوام بے بسی کے عالم میں اپنی قسمت پہ ماتم کرتے ہیں کہ وہ اس ملک میں پیدا ہو گٸے ہیں جہاں صرف طاقتور کی سنی جاتی ہے
0
0
2
@CSoldiar
Ahmad
11 months
@HRCPOfficial یہ تو اپ لوگوں کاکام ہے اب ہیومن رائٹس والے کدھر ہے۔ ؟ اب تک کوئی کاروائی کیوں نہیں ہوئی ؟
0
0
2
@ghazikamrankhan
غــــــــازی🪖
11 months
@HRCPOfficial @javerias یہ ہیں عمرانڈو ججوں کی کرتوت 9 مئی کے دہشت گرد کو ریلیف توشہ خانہ چور کو ضمانتیں دنیا کے سب سے بڑے جھوٹے خائن کو صادق اور امین ثابت کرتے ہیں
2
0
0
@asrar2good
Asrar Mahmood
11 months
@HRCPOfficial @javerias ایسے جج کو جو کم عمر بچوں سے لیبر کرائے اور تشدد کرے صرف معطل نہئیں نوکری سے پکا پکا فارغ کر کے قرار واقعی سزا دی جانی چائیے- کیا ھمارے ھاں ایسا ممکن ھے؟ مجھے یاد ہے غریدہ فاروقی بھی کسی اسی طرع کے جرم کی مرتکب ھوئی تھی آج بھی دندناتی پھرتی ھے ایک کو لٹکاؤ آنے والی نسلوں کو بچاؤ
0
0
2
@IrfanWarya
Irfan Bhatti
11 months
@HRCPOfficial Kitna Mara ho ga. behacri tarle mintain kerti ho gai k baji na maro, ya Allah, jis ne zulam kia, or bachi K Maa baap ko sekhat se sekhat Saza milea ameen, 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
0
0
3
@Jahangi85850319
جہانگیر علی
11 months
@HRCPOfficial یہ ہماری ریاست غریب عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھتی ھے کبھی ہما ریاست نے غریب عوام کےیلے فائدہ نہیں کیا ھے پر کہ ہماری ریاست نے مافیا کا ساتھ دیا ھے ہمیشہ غریب کے لیے نہیں سوچ ھے صرف غریب عوام اس ہی مارتے رہو کوئ کچھ بھی نہیں کہا گا🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐
1
0
1
@OSPakUnion
Pakistan Under Occupation 😡
11 months
@HRCPOfficial ب چ ہیومن رائٹس والے بھی جاگ گئے !! ک کے بچے !!! اوئے حرام خورو!!! تمھارا ڈیڈی جج ملک سے بھاگ گیا تو یہ بکواس کرنے آ گئے ؟؟؟ بیغیرت نسل !!! جاو جا کے بوٹ چاٹو حرام دی نسل 😡😡😡
0
0
5
@AzharUlhussnai1
Azhar Ul hussnain gillani
11 months
@HRCPOfficial ہاۓ ہاۓ یہ ظلم کیا کیا تشدد برداشت کیا ہو گا اس مظلوم نے یہ تو ظاہر ہے کہ اس پاکستان میں اس مظلوم کو انصاف نہیں ملے گا لیکن میری اللّه سے دعا ہے کہ اس جج اور اس کے خاندان کو نشان عبرت بنا دے کاش یہ بچی کسی مسلمان ملک میں پیدا ہوتی تو شائد یہ ظلم نہ ہوتا اس کے ساتھ
0
0
3
@Revol57077958
Revol
11 months
0
0
1
@nazaraf16685434
nazar afridi
11 months
@HRCPOfficial @javerias Pakistan k judge aur Generals sary k sary begherat, zalim aur iman sy khali hy. Allah sy dua hy k in sab ko jald az jald kisi azeem azab me mubtila kar dy... ameen
0
0
1
@ShahidA66226076
Shahid Ahmed
11 months
@HRCPOfficial Send this picture to international HRC. Expose these judges to the world
0
0
1
@baaadalkhan
بادل خان 🇵🇰
11 months
@HRCPOfficial @oh_teri_speedan قاضیوں کی فیملی نے صرف اس بچی کا نہی پوری قوم کا یہ حال کر رکھا ہے۔۔
1
0
1
@Niazi_pathan99
Niazi_pathan999
11 months
@HRCPOfficial @javerias is bache ko insaf Nhi milega.. Q k yeh gareeb Hai
0
0
1
@tanveerahmedhyd
Tanveer Ahmed
11 months
@HRCPOfficial آپ کے شعبے نے کیا کردار ادا کیا اس کو انصاف دلانے میں وضاحت دیں
0
0
1
@Neelam20385720
Neelam
11 months
@HRCPOfficial @javerias جس کے دل میں بچوں کے لئے رحم نہیں وہ جانور سے بھی بدتر ہے
0
0
1
@Bushraatif6
Beautiful soul
11 months
@HRCPOfficial Iss mulk ab insaniyat naan ki koi cheez nahi bachi woh judge kia judge karta hoga jub uskay ghar main yeh haal hay both should hang till death 😭😭
0
0
1