مراد سعید کا ٹویٹ 🚨
میں صاف اور واضح الفاظ میں ایک مرتبہ پھر دہراتا ہوں جنگل کا بادشاہ عمران خان کو ختم کرنے کا اعادہ کرچکا ہے۔ عوامی ریکشن کے پیش نظر یہ منصوبہ سلو پوائزننگ کے ذریعے بھی عمل میں لایا جاسکتا ہے، جس سے ان کی طبیعت بتدریج بگڑنا شروع ہوگی۔ تاثر یہ دیا جائیگا کہ…