@GulshanTah35906
Gulshan Tahira
3 months
@Laiba_Humanity اللہ تعالی حفاظت فرمائیں اور جلد والدین سے ملائیں آمین ۔
0
1
6

Replies

@Laiba_Humanity
Laiba Palestine 🇵🇸
3 months
یہ بچی جو پشتو بولتی ھے والد کا نام جعفر بتا رہی ھے ۔ اس کو الله کی رضا کی خاطر والدین تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
22
3K
3K