@FarhanK_MM
Farri
6 months
0
0
1

Replies

@WajiSpeaks
W A J A H A T - A L I 🦅
6 months
پھر لوگ کہتے ہیں پوری فوج کو بُرا بھلا مت کہو یہ اُوپر کے چند جرنیل ظالم اور غدار ہیں جبکہ عام سپاہی معصوم بے گناہیں، وطن کے لۓ شہادتیں دے رہے ہیں لہذا اُنہیں کچھ مت کہو۔
117
394
504
@Sarayousafali
Nazia Ali
6 months
@RealistWajahat @FarhanKhan_mm اس ویڈیو میں نظر انے والے لوگ کوئی عام لوگ نہیں ہوں گے یقینا یہ دہشت گرد ہے جنہوں نے ہمارے بے گناہ لوگوں کو فوجیوں کو بچوں کو مارا ہے یہ لوگ اس سے بھی پرے سروں کے حقدار ہیں دہشت گردوں کے ساتھ فوج جو کر رہی ہے بالکل ٹھیک کر رہی ہے غلط پروپگنڈا مت کریں
7
1
19
@WajiSpeaks
W A J A H A T - A L I 🦅
6 months
@Sarayousafali @FarhanKhan_mm یہ کیسے دہشت گرد ہیں جو غیر مصلح ہیں۔ یہ کیسے دہشت گرد ہیں جن کو کسی عدالت میں دہشت گرد ثابت ہونے سے پہلے قتل کردیا۔ یہ کیسے دہشت گردہیں جہنوں نے اس موقع پر ایک بھی فوجی کو نہیں قتل کیا قتل کیا ہوتا تو ضرور اُس کی بھی ویڈیو بنالیتے۔
8
4
31