@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
8 months
ہمیں فخر ہے محترمہ @Shamylaroy نے دن رات محنت سے ن لیگی سوشل میڈیاء کو متحرک کیا اور کامیاب ٹرینڈز چلائے ہیں۔ SMT کے ساتھ ساتھ ہمارے جیسے والنٹئرز کو بھی انگیج کیا ہے۔ آج میڈیا کے دادا جناب @realrazidada نے بھی اپنے ویلاگ میں محترمہ @Shamylaroy کی محنت کا اعتراف کیا اور سراہا۔
68
164
459

Replies

@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
8 months
YMT
1
0
2
@umair_raafi
umair Butt
8 months
0
1
2
@KhalidKhanmzari
Khalid Mazari
8 months
0
0
2
@summandar01
Iram (Summan) Dar ♌
8 months
@EngShahbazAhmad @Shamylaroy @realrazidada رضوان رضی صاحب نے درست کہا ہے شمائلہ رانا انتہائ محنتی اور وفادار ن لیگی شیرنی ہیں
0
0
3
@MasoodUsmani5
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
8 months
@EngShahbazAhmad @Shamylaroy @realrazidada کوئ شک نہیں میم شملہ بہت محنت کررہی ہیں✌️
0
0
5
@qas58
Samina Qasim.
8 months
@EngShahbazAhmad @Shamylaroy @realrazidada بلاشُبہ شمائلہ رانا صاحبہ تعریف کی مستحق ہیں ۔ ن لیگ کی وفادار اور محنتی عہدے دار۔ ماشاءاللہ۔ @realrazidada @Shamylaroy @EngShahbazAhmad
0
0
6
@RRazzaqPMLN
Think Tank
8 months
@EngShahbazAhmad @Shamylaroy @realrazidada She made big change in social media warna jis tarah Atif chala reya c u know better Dada g
0
0
1
@Arsalanismeail
Arsalan Ismail YMT میانوالی
8 months
0
1
3
@Bushrak44
Bushra_ch ❤️❤️
8 months
@EngShahbazAhmad @Shamylaroy @realrazidada اس میں کوئی شق نہیں
0
1
5
@gullafridii
انپڑھ
8 months
@EngShahbazAhmad @Shamylaroy @realrazidada شمائلہ رانا کی سوشل میڈیا پر پارٹی ورک کی تعریف ہم جیسوں کے بس کی بات نہیں لیکن رضی دادا کی بات شمائلہ رانا کے لئے باقاعدہ ڈگری ہے
0
1
5
@YmtHsp
Youth Media Team Hsp
8 months
@EngShahbazAhmad @Shamylaroy @realrazidada میڈم نے مجھ جیسے چھوٹے چھوٹے ورکروں کو اکٹھا کیا ھمیں ھمیشہ عزت سے نوازا ھماری بات سنی ھمیں ساتھ لے کہ چلی ان شاء اللہ #YMT آنے والے وقت میں مسلم لیگ نون کی سب سے مضبوط تنظیم ھو گی ان شاء اللہ #YMT کا ورک بولے گا @MaryamNSharif
0
1
4
@HassanR71565911
Hassan Raza
8 months
0
1
1
@nawazsamore
Nawaz Samore
8 months
@EngShahbazAhmad @Shamylaroy @realrazidada ماشاللہ میم آ پ کی کاوشیں قابل تعریف ہے ❤❤
0
1
1
@AAZIZ_5
Abdul Aziz
8 months
@EngShahbazAhmad @Shamylaroy @realrazidada میم آ پ کی کاوشیں قابل تعریف ہے آپ نے ہی ہمیں یوتھ میڈیا ٹیم کے پلیٹ فارم سے پہچان دی 🌹
0
0
3
@talalzahid1gma3
صبا چوہدری ڈویژنل کواڈینڑ سکڑیری ساہیوال ڈویژن
8 months
@EngShahbazAhmad @Shamylaroy @realrazidada اس بات میں کوئی شک نہیں، کہ میڈم شمایلہ رانا کی انتھک محنت کسی سے پوشیدہ نہیں، انہوں نے مشکل وقت میں ن لیگ کےورکر کو اپنی پارٹی کے لیے تیار کیا،میرے جیسے عام ورکر کو آگے بڑھنے کا موقع دیا،ہمیں ن لیگ کی ببر شیرنی پر فخر ہے ❤️
0
1
3
@kamaranbukhari
Kamran Bukhari (PML-N)
8 months
@EngShahbazAhmad @Shamylaroy @realrazidada میم رضی دادا جیسے سینیئر صحافی اور بڑے ادمی کا اپ کی محنت اور اپ کے کام کو اکنالج کرنا بہت بڑی بات ہے ہم لوگ تو آلریڈی اپ کے کام کے معترف ہیں لیکن راضی دادا کا اپ کی تعریف کرنا بہت بڑی بات ہے میری طرف سے مبارکباد قبول فرمائیں
0
0
3
@YmtZuberi
LiaqatZuberi official_5
8 months
@EngShahbazAhmad @Shamylaroy @realrazidada سوشل میڈیا پر میڈم شمائلہ رانا صاحبہ کی محنت اور مسلم لیگ نون سے لگن کسی سے ڈھکی چھپی نہیں
0
0
3
@SaadiQurashi
Saad Qurashi
8 months
@EngShahbazAhmad @Shamylaroy @realrazidada اس میں کوٸی دو راۓ نہیں شماٸلہ رانا نے ہمیشہ محنت لگن سے پارٹی کے لیے کام کیا اور یوتھ کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کیا ہماری پارٹی قیادت سے مطالبہ ہے کہ نوجوانوں کی قاٸد شماٸلہ رانا کو قومی اسمبلی میں نوجوانوں کی نماٸندگی کا موقع دیا جاۓ
0
0
3
@Shaikhumairbub1
Bubber#Team_RSK
8 months
@EngShahbazAhmad @Shamylaroy @realrazidada Yes with out any doubt she deliver more than expectations
0
0
3
@AwanSammer
Sammer Awan(YMT)
8 months
@EngShahbazAhmad @Shamylaroy @realrazidada میڈم شمائلہ رانا صاحبہ نے ایک منظم ٹیم بنائی یہ میاں محمد نواز شریف صاحب کے عام کارکنوں کی تنظیم ہے جو بغیر کسی لالچ کے اپنے محبوب قائد محترم میاں محمد نواز شریف کے چاہنے والے ہیں
0
0
3