جاوید چوھدری کی شدید خواہش تھی کہ شیر افضل مروت کو مزید چپیڑیں پڑیں کیونکہ ایک تو اٹھنے میں دیر لگائی اور اسکے بعد دور کھڑا انتہائی پرسکون سٹائل میں کہہ رہا تھا کہ یار افنان اب بس کرو، یار افنان اب اسے چھوڑ دو۔۔۔
ایسا سٹائل تب ھوتا ہے جب آپ نے اگلے کو مزید چپیڑیں پڑوانی ھوں۔
@Aroofee
ہمارے اردگرد بسنے والے عمرانڈوز عقل سے پیدل کیوں ہیں؟
یہ ملین ڈالر سوال ہے اور کاش ہم سنجیدگی سے اس نقطے پر غور کرتے۔ تو انہیں باشعور بنانے کے عمل کا آغاز ہوجاتا۔ یی جیسے بھی ہیں ہمارے معاشرے کا حصہ تو ہیں ناں۔
@EngShahbazAhmad
@Farooq21193286
اس کلپ سے تو لگ رہا ہے مروت کو چپیڑوں کے ساتھ ٹھڈے بھی پڑے ہیں۔
بیچارہ گر گیا تھا ۔ اس کے نصیب ۔
پہل بھی تو اسی نے کی تھی۔
@EngShahbazAhmad
کچھ اینکر کالی بھیڑ ہیں میڈیا میں ۔جو گرتے پروگرام کو اٹھانے کے لئے پروگرام میں کچھ ایسا کرتے ہیں جس سے ریٹنگ اوپر جاۓ یہ جاوید چودھری پہلے بھی کئی بار ایسی حرکت کر چکا۔حامد میر۔کامران خان۔کاشف عباسی یہ سب دو نمبر اینکر ہیں ۔صحافی نہیں ہیں