@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
پی ڈی ایم والو آپ اتنے مایوس کیوں ہورہے ہو۔ نیازی کہتا تھا کوئی مجھے گرفتار نہیں کرسکتا، وہ گرفتار ہوا 72 گھنٹے نیب کی حراست میں رہا نیب کورٹ نے ریمانڈ دیا کیس چل پڑا توشہ خانہ میں فرد جرم عائد ہوگئی قانون نے پکڑا ججوں نے چھوڑا اسکے کارندے مجرم ثابت ہوگئے پارٹی اندر ہوگئی کیا تین…
Tweet media one
54
152
555

Replies

@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
اس وقت تک اسد عمر، شاہ محمود، فواد چوہدری، قاسم سوری، سینیٹر اعجاز، افضل ساہی، سمیت صف اول کا کوئی یوتھیا پارٹی لیڈر باہر نہیں ہے کیا یہ گرفتاریاں بھی آپکے مزاج کو شگفتہ نہیں کررہیں۔ کیا ہوگیا ہے دوستو وقت بدلتا رہتا ہے مایوسی سے باہر نکلیں ابھی منزل دور ہے حوصلہ نہیں ہارنا۔ اللہ…
Tweet media one
4
31
116
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
ہماری زمہداری بنتی ہے کہ ہم پی ڈی ایم کے لوگوں کا حوصلہ بڑھائیں یہی بندیال اپنی پوری قوت لگا کر بھی آپکی حکومت سے 14 مئی کو الیکشن نہیں لے سکا کون کمزور ہے؟ کون طاقتور ہے؟ خدارا مایوسی سے باہر نکلیں
9
21
95
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
1
0
11
@azh4r_ali
Azhar Ali
1 year
@EngShahbazAhmad سرکار ! جو فرد جرم لگی تھی وہ بھی ریورس ہو گئی ہے ۔ 🙏🏽
2
2
3
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@Azh4r90 آج کے تحریری آرڈر میں ایسا کچھ نہیں لکھا اور نہ ہی پی ٹی آئی کی یہ پٹیشن تھی
0
2
6
@babarqb
Babar QB
1 year
@EngShahbazAhmad سر مایوسی والی بات نیں۔ ریاست کی کوئی رٹ ہوتی ہے۔ گھر پر گرفتار کرنے جاتے ہیں انتشار پھیلانے لگ جاتا ہے۔ عدالتوں میں جتھوں کی صورت پیش ہوتا ہے۔ لنگڑا بننے کی ایکٹینگ کرتا ہے سوال یہ ہے ریاست کدھر ہے۔ یا پھر یہ ریاست عام عوام کا حون چوسنے واسطے ہی راہ گئی ہے۔ ریاست پلیوٹ ہو چکی ہے
2
4
18
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@babarqb ریاست کی رٹ کو کوئی اور نہیں خود ججز چیلنج کررہے ہیں جج کو تو پرویز مشرف بھی ہٹا نہیں دکا تھا پی ڈی ایم تو بہت کمزور پچ پر کھڑی ہے۔ پچھلے دو دنوں میں ریاست نے قانون شکنوں کو شکنجے میں جکڑ لیا ہے، اب اتنا بھی مایوس نہ ہوا کریں، نیازی آج رات بھی نیب کی تحویل میں ہے اور نشے کے بغیر…
1
3
16
@Muhamma92711813
Muhammad Saeed
1 year
@EngShahbazAhmad Sir mazrat k sath state ke rit b koy chease hoti hey
2
0
1
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@Muhamma92711813 ریاست کی رٹ کو کوئی اور نہیں خود ججز چیلنج کررہے ہیں جج کو تو پرویز مشرف بھی ہٹا نہیں سکا تھا پی ڈی ایم تو بہت کمزور پچ پر کھڑی ہے۔ پچھلے دو دنوں میں ریاست نے قانون شکنوں کو شکنجے میں جکڑ لیا ہے، اب اتنا بھی مایوس نہ ہوا کریں، نیازی آج رات بھی نیب کی تحویل میں ہے اور نشے کے بغیر…
0
3
3
@MohammedAttaul3
Mohammed Attaullah
1 year
@EngShahbazAhmad واہ بہت خوب 👍💐
1
1
1
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@MohammedAttaul3 😍😍😍
0
0
0
@Adnansaghir141
Adnan saghir
1 year
@EngShahbazAhmad مایوس کیسے نہ ہوا جائے ایک شخص جس پہ کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا اسکے لیے آئین تک میں ترمیم کی گئی اس سارے دھنگے فساد میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آئی اخلاقی لحاظ سے حکومت چھوڑ دینی چاہئے
2
3
12
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@Adnansaghir141 حکومت نظر آرہی ہے آپ دیکھ ہی نہیں رہے یہی جج اسی حکومت سے14 مئی کو الیکشن نہیں لے سکا کیا آپکو اس میں حکومت نظر نہیں آتی
1
3
9
@fariha71
fariha7
1 year
@EngShahbazAhmad O bs kero Mt truck ki batti k peechey qoum ko lgao
1
1
1
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@fariha71 ارے میں کوئی خواب نہیں دکھا رہا جو حقیقت ہے جو گرفتاریاں ہوئی ہیں وہی نام لکھے ہیں
1
2
3
@anamgoraya6
Anam goraya
1 year
@EngShahbazAhmad ریاست کی رٹ کہاں؟ جو 3 دن پورا پاکستان جلتا رہا اس کا کیا؟ جو آرمی کی وردی جلائی گئی اس وردی کی عزت کا کیا؟ جہاں دشمن کچھ نہ کر سکا وہاں کچھ لوگوں نے جی ایچ کیو پر حملہ کیا اس کا کیا؟ اور آخر میں ہوا کیا آپ ہمارے مہمان ہیں بہت خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر لعنت ہے سب پر ہی
6
8
25
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@anamgoraya6 جو ہوا اسکے بدلے میں ہی پی ٹی آئی کی پوری قیادت اندر ڈال دی گئی ہے اب گولی تو ماری نہیں جاسکتی
2
2
15
@Ali_A_Siddiqui
Ali Siddiqi
1 year
@EngShahbazAhmad دل کو تسلی دینے کے لیے یہ خیال اچھا
1
1
1
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@Ali_A_Siddiqui یہی بندیال 14 مئی کو الیکشن کروانے کے لئے کیا کچھ نہیں کرچکا کیا آپکی حکومت کمزور پڑی؟ مایوسی سے باہر نکلیں سر
0
1
3
@shafqat81250347
shafqat mehmood
1 year
@EngShahbazAhmad کیا کارکردگی ہے واہ اگلے نے اوقات دکھا دی ہن چوپو
1
1
1
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@shafqat81250347 جناب جج ضمانت ہی دے سکتا تھا ناں تو دے دی کیس ختم کرے گا تو دوبارہ بن جائیں گے حکومت کی کارکردگی یہ ہے کہ بندیال کے ہر پریشر کے باوجود اگلوں نے 14 مئی کو الیکشن نہیں ہونے دیئے کیا ہو گیا ہے دوستو مایوسی سے باہر نکلو
1
1
4