@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
تیسری قوت نے ڈیلیور کرنا شروع کردیا ہے جی ایچ کیو پر حملے سے شروع کرکے کورکمانڈرز ہاوسز کو جلانے، گورنر ہاؤس کو آگ لگانے، میٹرو اسٹیشنز نزر آتش کرنے، نیم سرکاری عمارتوں کو آگ لگانے، پولیس کی گاڑیوں کو جلانے اور عام لوگوں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کرنے سے تیسری قوت کی ڈیلیوری مثالی ہے۔
7
228
456

Replies

@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
تیسری قوت نے پہلے ملک لوٹا، پھر تمام اداروں کو تقسیم کردیا، ملک ڈیفالٹ پر لے گئے اور اب خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ تیسری قوت کی تمام خرابیوں کے زمہدار انکو لانے والے، تربیت دینے والے اور چلانے والے ہیں۔ اب وہ آگے بڑھیں اور ملک کو تباہی سے بچائیں۔
1
7
21
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
عالمی طاقتوں کے کھیل میں اپنے ملک سے کلھواڑ نہ کریں، دشمن کے آلہ کار نہ بنیں۔ یہ ہمارا اپنا ملک ہے یہ ادارے ہمارے ہیں، یہ فوج و پولیس ہماری ہے، یہ املاک ہماری ہیں، انہیں مت جلائیں، ہوش کے ناخن لیں۔ اللہ پاکستان کی حفاظت کرے
Tweet media one
2
5
16
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
1
2
5
@Muhamma15680610
Muhammad Aamir
1 year
@EngShahbazAhmad بچہ جو تم نے ملک کے ساتھ کھلواڑ کرونا تھا کروا لیا اب کھیل اختتام تک پہچایا جائے گا
0
0
2
@SahibK12
PTI VS Corrupt Mafia. (S Ali Khan)
1 year
@EngShahbazAhmad یہ تیسری نہیں پہلی ہی قوت ہے خون لیگ گلو بٹ خود ہی جلاؤ پھر خود ہی کمشن بناؤ
0
0
1
@Faridul06201973
Faridullah Khan
1 year
@EngShahbazAhmad بچہ جو کلواڑ تم لوگ کرسکتے تھے کرلیا سب کھیل ختم.... تم لوگوں ایک ایک عمل کا حساب دینا ہوگا... پاک آرمی زندہ باد پاکستان پائیندہ باد
0
0
1
@naeemmi23936277
naeem mirza
1 year
@EngShahbazAhmad @realrazidada bajwa k saare friends ko Chief sab change karein asif ghafur etc Asim bajwa faiz qamar bajwe ka court martial Intelligence wale un ki report karein jo abhi tak is k sath attach hn jaisa Lhr wala ghani
0
0
0