@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
پی ڈی ایم قیادت کو مبارکباد نیازی کی باندر ٹپوسیاں، اچھل کود، لانگ مارچ، دھرنے، صدر کارڈ، مزہب کارڈ، ڈیفالٹ کروانا، اسمبلیاں توڑنا، IMF حکومتی مزاکرات خراب کرنا، عدالتوں میں پیش نہ ہونا، گھر بیٹھے عدالتوں سے ضمانتیں لینا حتکہ سپریم کورٹ کی ننگی حمایت بھی کسی کام نہیں آئی.
Tweet media one
50
288
1K

Replies

@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
فیض حمیدی سکرپٹ کے صفحے ختم ہوگئے، نیازی کی پٹاری خالی ہوگئی، ہر حملہ و حربہ ناکام ہوگیا۔ انرجی ختم، حکمت عملی ٹھس۔ اس سارے فساد کے جواب میں پی ڈی ایم نے کچھ بھی ضائع نہیں کیا، اپنے سارے پتے سنبھال کر رکھے. "دیکھو اور مناسب وقت کا انتظار کرو" کامیاب حکمت عملی تھی
Tweet media one
1
36
196
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
نیازی کے ہر وار کو ناکام بناتے ہوئے آرمی چیف کی تعیناتی سے لے کر سپریم کورٹ کے منہ زور گھوڑے کو نکیل ڈالنے تک، پی ڈی ایم کامیاب حکمت عملی، لگن، منزل اور سیاست پر یقین رکھتے ہوئے کچھوے کی چال آگے بڑھتی رہی۔ ملک کو ڈیفالٹ سے نکالا، باجوہ ڈاکٹرائن، ففتھ جنریشن وار کو ناکام بنایا۔
Tweet media one
4
49
218
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
سیاست امکانات بنانے کا فن ہے اور PDM قیادت کو یہ فن خوب آتا ہے۔ ہم باربار یہ لکھتے رہے کہ پی ڈی ایم کی قیادت پر اعتماد کریں۔ @Khalidpkvpak اور @JauharZafar صاحب جیسے زیرک ہمارے مؤقف کی حمایت کرتے اور حوصلہ بڑھاتے رہے۔ آپ سب عزیز دوستوں کا شکرگزار ہوں۔
Tweet media one
5
27
165
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
ہمارے کچھ مخلص دوست قیادت سے غیرمطمئن بھی ہوئے، مایوس تھے وہ اینٹ کا جواب پتھر سے دینا چاہتے تھے، جبکہ قیادت مخالفین کو تھکا رہی تھی۔ اور اپنے اہداف کو حاصل کررہی تھی۔ آئیں مل کر ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ قیادت پر اعتماد جاری رکھیں۔ #PTISaqibNisarNexusExposed
Tweet media one
4
26
132
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
2
9
44
@ab_kh1245
Abbas khan
1 year
@EngShahbazAhmad Yes telling right liken s bar nhi. S bar tareekh bady g. Zalil hu raha hy. Awr b huga. Sary zana park k pydawar
1
1
2
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
0
0
0
@khawarkhuDadad1
kayani
1 year
1
1
1
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
0
0
0
@HafeezU66717535
Hafeez Ur Rehman
1 year
@EngShahbazAhmad Very true indeed 👌
1
1
1
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@HafeezU66717535 بہت شکریہ
0
0
2
@Bhaijan08799998
Bhaijan
1 year
@EngShahbazAhmad درست سمت
1
1
1
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@Bhaijan08799998 بہت شکریہ
0
0
0
@DvrsSky
عبداللہ عبدالله
1 year
@EngShahbazAhmad جی بالکل درست اور یہ سب ہمارے پیارے مولانا فضل الرحمن کی بہترین حکمت عملی کا نتیجہ ہے. اللہ سلامت رکھے.
Tweet media one
2
6
59
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@DvrsSky ٹیم میں بالرز بھی ہوتے ہیں بیٹسمین بھی سپنر بھی فاسٹ اور میڈیم بھی ہارڈ ہٹر بھی اور وکٹ روکنے والے بھی اسی وجہ سے مضبوط ٹیم بنتی ہے
4
4
35
@salman99u
salman (صوابی)
1 year
@EngShahbazAhmad سر جی اب پی ڈی ایم کو چاہیے کہ عوام کو کچھ ریلیف دے خاص کر آٹے میں
1
1
6
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@salman99u 😍😍😍
0
0
2
@Izazkha02387404
Izaz khan
1 year
1
1
1
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
0
0
0
@RizwanaliS73272
Rizwan ali Shah
1 year
@EngShahbazAhmad Sheer Pakistan ka Asif Ali zardare zindaAbad
1
1
2
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@RizwanaliS73272 😍😍😍
0
0
0