@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
الیکشن کی آخری امید بھی دم توڑ گئی چیف جسٹس کو فیس سیونگ کون دے گا؟ الیکشن کروانے میں وفاقی حکومت کی پس وپیش کے بعد چیف جسٹس نے اپنے معتمد خاص دو ججوں کے ساتھ انتظامی معاملات اپنے ہاتھ میں لئے، سٹیٹ بینک کو 21ارب دینے کا ڈائریکٹ آرڈر دیا۔ گھوم پھر کے بات سوری پر ختم ہو گئ ہے۔
21
148
774

Replies

@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
کل اٹارنی جنرل، Dg isi اور Dg ملٹری آپریشن نے چیف جسٹس و انکے دو ہیروں کو بریفنگ دی، جس کا مقصد عدلیہ کو ملک میں جاری آپریشنز اور انٹیلیجنس رپورٹس کے بارے میں سمجھانا تھا۔ واضح لفظوں میں فوج نے الیکشن میں نفری دینے سے معزرت کرلی ہے۔ یوں پنجاب الیکشن کی آخری امید بھی ٹوٹ گئی ہے۔
1
25
175
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
پنجاب الیکشن کیس میں انتہائی دلچسپی لے کر، اپنے عہدے کی حدیں کراس کرجانے اور زاتی مداخلت کرنے کے بعد بھی، الیکشن نہ کرواسکنے پر، چیف جسٹس کس مقام پر کھڑے ہیں؟ چیف جسٹس کے پاس عزت بچانے کا آخری راستہ کیا بچا ہے؟ کون چیف جسٹس کو فیس سیونگ دے گا؟
2
17
156
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
اول آئین کی سربلندی کا سہارا لے کر فل کورٹ بلائیں، اپنے تمام غلط فیصلوں کو Undo کردیں۔ اپنی انا کو ٹوٹنے دیں۔ دوم ہم خیال بنچ الیکشن کیس کی سماعت کے دوران فوج کی آپریشنز میں مصروفیت کی دلیل مان کر اپنے فیصلوں سے پیچھے ہٹ جائیں، الیکشن کمیشن کو اگلی موزوں تاریخ کا حکم دے دیں۔
2
16
138
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
سوم چیف جسٹس صاحب استعفی دے دیں، یا دو چار مہینے چھٹی پر چلے جائیں۔ چہارم ہمت کریں اور پارلیمنٹ، حکومت، خزانہ، سٹیٹ بنک اور دفاع کے تمام سرکردہ عہدیداروں کو معطل کردیں۔ سپریم کورٹ کو مزید بے توقیر نہ کریں۔ پارلیمنٹ کی سپرمیسی کو مان لیں۔ 52ہزار پینڈنگ کیسز ختم کریں عزت بنائیں
6
19
167
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
6
7
37
@shaherawan1
Shah e Rawan
1 year
@EngShahbazAhmad سر اپ کی تمام تجاویز بہترین ہیں ، لیکن ملین ڈالر سوال یہ ہے کہ ظرف کہاں سے لے کے دیں گے؟؟؟
2
1
4
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@shaherawan1 😍😍😍
1
0
1
@AA21169
Malik.Arshad Awan
1 year
@EngShahbazAhmad آپ یہ سب امیدیں ان سے لگا کر بیٹھے ہیں جن میں غیرت اور شرم نام۔کی کوئی چیز نہیں۔ اسلیئے ان سے ایسے سب کام ممکن نہیں
1
1
5
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@ArshadA75239133 کل کچھ ن کچھ ہوجائے گا
0
1
1
@AltafModiya
Altaf Hussain
1 year
@EngShahbazAhmad فیس سیونگ بندیال کا ذاتی معاملہ وہ خود فیصلہ کرے گا،ھمیں یہ سوچنا ہے کہ سیکورٹی کے حوالے سے جو معلومات اسے فراھم کی گئی ہیں کہیں وہ اس سے دھشت گردوں کی معاونت نہ کرے،اب تک کا سکا رویہ کسی محب وطن شہری کا نظر نہیں آیا اور اسکا طالبان خان تو پہلے سے ہی ایکسپوز ہوچکا تھا
1
3
15
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@AltafModiya Seriously ?
0
1
2
@ZafarIqbal58
ZafarIqbal58
1 year
@EngShahbazAhmad مشورے تو بہت اچھے ہیں۔ پر مانے گا کون ۔ لاہور ہائیکورٹ نے روش بدل دی کیا ۔
1
1
4
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@ZafarIqbal58 تھریڈ بارے تعریفی کلمات وہی لکھیں جو آپ نے ڈی ایم کئے ہیں 😍😍😍😍😍
1
1
4
@NangyalyUsman
Usman Ali🇵🇰
1 year
@EngShahbazAhmad آپ نے بہت معلوماتی باتیں شییر کی ہیں لیکن جس انا کی ضد میں بندیال صاحب پھنس گیے ہیں وہ اپنی پی ٹی آئی فیملی سے آنکھ ملا پایینگے کیا۔۔۔؟؟؟؟
1
1
2
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@NangyalyUsman فیس سیونگ تلاش کر لی گئی ہے
1
1
2
@khan_muhasib111
Muhasib Khan Sherpao advo.....
1 year
@EngShahbazAhmad مطلب ہے اب پھر سے چ ج بندیال یوتھیوں سے گالیاں کھائے گا🤣
1
1
2
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@khan_muhasib111 😜😜😜
0
1
0
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@iffatak6 پہلی بار بھینس نے بین کو سمجھ لیا ہے
0
2
3
@sargodha_awan
Malik Awan Sargodha
1 year
@EngShahbazAhmad Sir aik bat yad rakhain Iss waqat 3 rukni tooly ki halat uss saanp jasi hy jo thand lugny ki wja sy murdaar jasa ho gya tha .jb dhoop lugi too uss ny dung marna shro kr deya agar too in ko before time pta daal deya gya too skoon rhy ga .nhi too ye back attack krain gy lazmi
1
2
2
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@sargodha_awan ایک کے چھٹی جانے کی باتیں سن رہے ہیں اس کا مطلب یہ ہر گش نہیں کہ باقی بچ جائیں گے باقیوں کے خلاف ریفرنسز چلیں گے جو اس وقت بندیال روک کر بیٹھا ہوا ہے۔
0
0
1