@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
مزاکرات کی چال لالا سراج pti ہی ہے اسکے نئے کردار کو پہچانیں۔ سیاسی محاذ پر نیازی کے لئے کچھ بچا نہیں، دو اسمبلیاں خود توڑ چکے، مرکز سے استعفے دے چکے، آرمی و ایجنسیوں کی حمایت کھو چکے، جوڈیشری کے زریعہ جو زور لگا سکتے تھے لگا چکا۔ پھر لالا سراج یہ مزاکرات کس لئے کروانا چاہتا ہے؟
Tweet media one
83
178
591

Replies

@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
عمران PDMکو مزاکرات کی بھیک دینا چاہتا تھا جبکہ PDM عمران کو بھیک میں بھی مزاکرات نہیں دینا چاہتی، یوں مزاکرات کبھی شروع ہی نہ ہوسکے، پھر PDM کو مزاکرات پر مجبور کرنے کی زمہداری چ ج نے لے لی۔ آپ نے دیکھا کہ چیف جج پچھلے چند فیصلوں میں سخت سزا سے ڈرا کر مزاکرات پر زور دیتا رہا۔
Tweet media one
5
31
109
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
چونکہ PDM نے چ ج کی خواہش پر بھی مزاکرات نہیں کئے تو اب لالا سراج کے یہ مزاکرات سیاسی نہیں ہیں، بلکہ چ ج کو فیس سیونگ دینے کے لئے ہیں۔فیس سیونگ کے بدلے PDM کو چند انعامات کا لالچ دیا جاسکتا ہے جیسے 63Aکو واپس لے لیں گے، فل کورٹ بنا دیں گے، خام خیال نیوٹرل ہو جائیں گے وغیرہ
Tweet media one
5
23
80
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
یوں چ ج و خام خیالوں کو فیس سیونگ مل جائے گی، انکے خلاف بنے حالات انکے حق میں تبدیل ہوجائیں گے۔ آئین پسند ججوں کو مات ہوجائے گی۔ یہ بڑی چال ہے، پی ڈی ایم اس چال کو سمجھتی ہے۔ ان مزاق رات کی اب کوئی اہمیت نہیں رہی، اب آئین شکنوں کو سزا ضرور ملے گی۔ اپنی قیادت پر اعتماد جاری رکھیں
Tweet media one
5
25
98
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
3
7
28
@JauharZafar
Zafar Jauhar
1 year
@EngShahbazAhmad اولڈ فرينڈز پيئنگ اولڈ ڈيٹس۔۔۔شہباز صاحب (Old friends paying old debts Shahbaz Sb)
1
2
2
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@JauharZafar 😍😍😍
0
0
1
@rasheed28257520
rasheed ahmed
1 year
@EngShahbazAhmad مذاکرات کرنے سے بہتر ہے اپ اسمبلیاں تحلیل کر دیں
2
1
5
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@rasheed28257520 ان شاءاللہ وہ وقت نہیں آئے گا
0
0
1
@Syed1971syed
حق اور سچ
1 year
@EngShahbazAhmad لالا کی جماعت بہت پرانی تنخواہ یافتہ ہے ، اس وقت متحرک ہونا چ ج کی وجہ یا درخواست پر نہیں ، بلکہ مالک کے کہنے پر دم ہل رہی ہے ۔
2
4
12
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@Syed1971syed میرے مؤقف کی تصدیق میں یہ کلپ آج رات 12 بجے اپلوڈ ہوا ہے
1
2
8
@CPEC15
Ch.Amjad Farooq 🇵🇰♥
1 year
@EngShahbazAhmad @AmirAliSonu1 Another face saving attempt which have bleak chances.
1
1
3
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
0
0
2
@EngShahbazAhmad لالہ سراج ڈبل کریکٹر ہے وکٹ کے دونوں طرف کھیلنا چاہتا ہے
1
2
8
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@drshahfaez جی بلکل ایسا ہی ہے
0
0
1
@javaid_lodhi
Brig Javaid Iqbal lodhi (R)
1 year
@EngShahbazAhmad یووراج کوئ اللہ نہیں .پانامہ پیپر کے دنوں میں یہ جس طرح نیازی کے ساتھ ملا ھوا تھا اور جس طرح اس نیازی کی آواز میں آواز ملا کر نوازشریف کو سزا دلوانے کے لیئے دن رات میڈیا پر س چیختا تھا اور آخر کار اپنے مقصد میں کامیاب ھوا. اس کےساتھ ن لیگ کا بیٹھنا بے غیرتی ھو گی
4
14
39
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@javaid_lodhi 😍😍😍
0
0
1
@TANVEERRAJA980
TANVEER RAJA
1 year
@EngShahbazAhmad جماعت کو کوئی لولی پاپ دیا گیا ہے۔۲۱۰۳ کی طرح یہ بہت بڑی چال ہے۔ جماعت اسلامی کا کردار ہمیشہ مشکوک رہا ہے۔یہ اپنے مفاد کے اثیر ہیں۔اگر یہ ۲۰۱۳ میں نیازی کا ساتھ نہ دیتے تو آج پاکستان کی یہحالت نہ ہوتی۔ن لیگ اگر ان کے ٹریپ میں آتی ہے تو یہ ان کی سیاست میں آخری کیل ہو گا۔
4
5
15
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@TANVEERRAJA980 بہت اعلی راجہ صاحب
0
0
3
@AltafModiya
Altaf Hussain
1 year
@EngShahbazAhmad میرے خیال سے کوئی بھی مذاکرات کے حق میں نہیں سوائے پی پی پی کے پر انکی بات بھی غلط نہیں تمام مسائل بات چیت سے ہی حل ہوئے ہیں اور پھر ہم نے جو سیاسی غلطیاں کی ہیں اسکے بعد تو مذاکرات سے انکار مناسب نہیں بلکہ اس سے فایدہ اٹھانے کی ایسی کوشش کی جائے جس سے حریف ھمارے گھیرے میں آجائے
3
1
2
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@AltafModiya آپکی بات میں وزن ہے اسی وجہ سے ن لیگ نے ایک کمیٹی بنانے کا سوچنا شروع کردیا ہے خواجہ سعد رفیق اس کمیٹی کے رکن ہیں مزید نام مجھے معلوم نہیں ہوسکے
2
2
8