@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
جناب چیف جسٹس عمر عطا بندیال صاحب آپکی دو باتوں سے سول سوسائٹی مکمل غیر مطمئن ہے۔ پہلی بات کہ ریٹائر فوجی الیکشن میں سیکیورٹی کی زمہداری ادا نہیں کرسکتے۔ انکی ٹریننگ نہیں۔ انکے اوپر چیک اینڈ بلینس نہیں ہوسکتا۔ وہ اسلحہ اور یونیفارم نہیں لے سکتے یوں وہ رٹ قائم نہیں کرسکتے
8
32
248

Replies

@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
دوسری بات کہ نیوی اور ائیر فورس کی تعداد بہت کم ہے اور وہ اپنے پروفیشنل کام میں ہی بہت مصروف ہوتے ہیں۔ اور نہ ہی نیوی اور فوج کو سول معاملات میں ملوث کرنا عقلمندی ہوگی۔ پروفیشنل اداروں کو اپنی انا کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔ آپ پہلے اپنا ہاؤس اِن آرڈر کریں۔ شکریہ
3
9
69
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
1
3
7
@sargodha_awan
Malik Awan Sargodha
1 year
@EngShahbazAhmad Mujy saal too yad nhi lkn ma uss time Karachi tha 90...96 election hoye hmari duty lugi thi army waly kehty thy hm in ko daikhin ya baqi security k mamlaat ko air force waly qaboo e nhi aaty thy un sy 😁😁😁😁
1
3
8
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@sargodha_awan 😂😂😂
0
1
2
@Syed1971syed
حق اور سچ
1 year
@EngShahbazAhmad محترم ریٹائرڈ ہونے کے بعد سول سروس میں اعلیٰ عہدے لے سکتے ہیں باہر ممالک میں ڈیوٹیاں دے سکتے ہیں ، جب سول سوسائٹی خاموش رہتی ہے کیوں ؟؟؟
2
1
2
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@Syed1971syed ایک غلط کام دوسرے غلط کام کا جواز نہیں ہوسکتا بھائی جان
3
0
1
@Uzma4kh
Uzma khayyam
1 year
0
1
1
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@mrfmickykhan 😂😂😂
0
0
0
@shabbirdogar100
shabbir dogar
1 year
@EngShahbazAhmad چیف صاحب جانتے ہیں ریٹائرڈ کی اکثریت یوتھئے ہیں
0
1
4
@ajnabi33
Mohammad Afridi
1 year
@EngShahbazAhmad اس کی فضول سی بونگی کو اتنا سنجیدہ نہیں لینا چاہئے
0
1
1
@palaikhan1
palai @khan
1 year
Tweet media one
0
2
3