@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
چیف جسٹس نے دو انتہائی اہم پیغام دیئے مشرف نے ہٹایا تھا اور آج میں چیف جسٹس ہوں جسٹس مظاہر نقوی کو بنچ میں شامل کرنا ایک پیغام تھا ظاہر ہے دونوں پیغام اسٹبلشمنٹ کو دیئے گئے ہیں۔ اس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اگلے مرحلے پر آرمی چیف کی اپوائنٹمنٹ کا نوٹیفیکیشن معطل بھی ہوسکتا ہے
Tweet media one
9
47
261

Replies

@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
ایسا کوئی بھی ایڈوینچر ملک کے لئے انتہائی نقصان دہ ہوگا۔ ہم ایسے قدم کی بھر پور مزمت کریں گے۔ اپنے زاتی مفادات اور خواہشات ملک پر مقدم نہ سمجھی جائیں۔ باشعور شہری اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہونگے۔ بم کو لات مارنے سے بہت کچھ تباہ ہوجائے گا
1
6
44
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
1
0
3
@Aroofee
Aref Ashraf
1 year
@EngShahbazAhmad مطلب جوڈیشل مرضی چلے گی
1
1
2
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@NAGARPARKAR ایک پائپ میں دوائی ہو پائپ کے ایک طرف گھوڑا دوسری طرف آدمی ہو جیتے گا وہی جو پہلے پھونک مارے گا
0
1
6
@dr_gmsoomro
Dr GM soomro🩺
1 year
@EngShahbazAhmad سر۔۔۔وزیر اعظم کے پاس اختیارات ھیں۔۔۔وہ انکو اگر استعمال م لائے تو یہ چوتیا چیف کیا پوری کمپنی غیرفعال ھوسکتی ھے۔۔۔۔بس ان اختیارات کو استعمال کرنے کے لیے نواز شریف جیسا دل چاھیے۔۔۔۔
1
4
11
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@dr_gmsoomro نوازشریف ایک بہادر لیڈر ہے
0
1
5
@drpolitical1047
Zaheer Uddin
1 year
@EngShahbazAhmad میری رائے میں اب عاصم صاحب کو خاموش نہیں بیٹھنا چاہیے۔۔ اسے ان ٹرک زدی ججوں کو ان کی اوقات یاد دلانی چاہیے۔
1
1
5
@Ghazanfarali163
Ghazanfar Ali
1 year
@EngShahbazAhmad Military establishment should intervene & take severe action otherwise its too late & the country will also face severe consequences of the misadventures of theses imrandoos with the constitution of pakistan
0
0
2
@SalahuddinUmer5
Salahuddin
1 year
@EngShahbazAhmad بہت ہی دور کی کوڑی لے آئے آپ 😳 عدالت اپنے کسی بھی حکم کو نافذ کروانے کے لئے پولیس یا فوج کی بذریعہ انتظامیہ محتاج ہے 🙏
0
1
4
@SaleemM87025550
Saleem Malik
1 year
@EngShahbazAhmad 👌😡😡😡😡😡👍
0
1
1
@KhalidAfzal
khalid
1 year
@EngShahbazAhmad How can he suspend the notification of COAS's appointment,
0
0
0