پاکستانیو مبارک ہو
پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی و سفری سرگرمیوں کی بحالی کے فیصلے کے ساتھ ہی گلگت بلتستان حکومت نے تاجروں سے سرحدی اجازت ناموں کی درخواستیں وصول کرنا شروع کر دی ہیں۔
دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان درہ خنجراب کے ذریعے تجارت چار سال سے معطل ہے۔
گلگت بلتستان کے سیکریٹری داخلہ رانا محمد سلیم افضل نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ تین اپریل سے دونوں ملکوں کے درمیان باضابطہ تجارت شروع کی جا رہی ہے۔
پاکستان زندہ باد
پاک چین دوستی زندہ باد
پی ڈی ایم حکومت زندہ باد