@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
باجوہ لیکس پانچویں پشت کی دوغلی جنگ کا نیا حملہ ہے۔جس کا مقصد اسٹبلشمنٹ و حکومت کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنا ہے اسی لئے قسط وار پھیلایا جارہا ہے کل تو حد کردی کہ جنرل عاصم منیر اپنے تعلقات سے اقامہ نکال کر لائے۔ جبکہ اقامہ نوازشریف کی الیکشن کمیشن میں جمع دستاویزات میں شامل تھا
Tweet media one
7
65
353

Replies

@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
حکومت و اسٹبلشمنٹ اس چال کو خوب سمجھتی ہے۔ موجودہ حالات میں سب سے بہتر حکمت عملی یہ ہے کہ انہیں اگنور کیا جائے۔ ن لیگ کے چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ باجوہ لیکس پر کان نہ دھریں۔ بھائیو جاگتے رہنا @MaryamNSharif @Atifrauf79 @realrazidada @MumtazB47141385 @Khalidpkvpak
1
10
50
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
2
3
11
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
جناب @MumtazB47141385 صاحب کا تبصرہ
0
0
4
@ZafarIqbal58
ZafarIqbal58
1 year
@EngShahbazAhmad توہانوں لووے مولا باجوہ لکھنا سی۔ عاصم منیر لکھ گئے۔ توہاڈا کورٹ مارشل بنڑ دا ہن۔
2
0
2
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@ZafarIqbal58 میں نے بلکل درست لکھا ہے باجوہ لیکس قسط 3 میں ایسا ہی لکھا ہوا ہے
1
0
4
@Uzma4kh
Uzma khayyam
1 year
0
1
1
@Ayesha48320520
🦁Advocate Ayesha
1 year
@EngShahbazAhmad @Pakiland5 باجوہ سب سے بڑا دشمن ہے اس ملک و قوم کا اسکو اب اتنی اہمیت نہیں دینی چاہیے۔اب اس کا کوئی حق نہیں کہ الٹی سیدھی بات کرکے اداروں کو بدنام کریں۔ اللہ اکبر
0
1
2
@ShahzadChaudri
Shahzad 🇵🇰
1 year
@EngShahbazAhmad اس بات سے ہی اس سب کا مقصد سمجھ آ گیا سب کو۔ انشااللہ یہ ناکام ہوں گے۔ باجوہ کا کورٹ مارشل ہونا چاھییے
0
1
2
@khalidAwan26
پاکستان مسلم لیگ نواز
1 year
@EngShahbazAhmad @HammadH47587325 باجوہ جانے اور شاہد جانے ہمیں تو پہلے سے سب کچھ پتہ ہے
0
0
0
@hasnain313
syed سید
1 year
@EngShahbazAhmad Agreed. سچ اور جھوٹ کو فسادی مکسچر۔
0
0
0