@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
شاہد میتلا اور جنرل باجوہ کے درمیان مکالمہ میں نے کہا اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانے والے صحافی کیسے عمران خان کے کیمپ میں چلے گئے اور ایسے بھی جن کو بنایا ہی فوج نے تھا؟ جنرل بولے، بالکل ہم نے کچھ صحافیوں کو بنایا، ان کو ہم خبریں بھی دیتے تھے، ان سے پروگرام بھی کرواتے تھے۔
10
79
424

Replies

@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
ہوا یہ کہ جب فوج کی ن لیگ کے ساتھ لڑائی شروع ہوئی تو ہمیں ایسے صحافیوں کی ضرورت تھی جو ان کے خلاف بات کریں یا ان کے مخالف ہوں۔ اسی طرح اے آر وائی کی ہمیں اس لئے ضرورت تھی کہ وہ ہماری بات کرتا تھا۔ چودھری غلام حسین اور صابر شاکر کو تو میں فیلڈ میں بھی ساتھ لے کر گیا۔
1
11
80
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
جب فوج نے اپنی پالیسی تبدیل کی تو ہمیں ایسے صحافیوں کو آہستہ آہستہ بتانا چاہئیے تھا۔ آہستہ آہستہ ان کا بیانیہ بدلنا چاہئیے تھا اور ان کو آہستہ آہستہ تبدیل کرتے لیکن ہم نے یہ نہیں کیا اور ہم نے ایک دم اپنی سائیڈ بدل لی۔ اس سے وہ صحافی وہیں پر رہ گئے۔ کی اس نے میرے قتل کے بعد۔۔۔۔۔
4
14
84
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
2
2
12
@Zulfiqa41850848
Zulfiqar Ali🇸🇦🇵🇰🇹🇷🇪🇭🇸🇦💚
1 year
@EngShahbazAhmad پائن تسیں منوں یا منوں ساری نورا کشتی چلدی پئی اے
1
0
4
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@Zulfiqa41850848 نئیں ماننا
1
1
2
@HIttehad
chand moon
1 year
@EngShahbazAhmad بیڑہ غرق ان8 10جنرلزکاجنہوں نےملک کے ساتھ ایساجرم کیااور ساری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی ھوئی قومی وقار کواپنے پاؤں تلےروندا بغض نواز میں 23 کڑوڑ لوگوں کومعیشت کی بدحالی میں دھکیلا اور خود اربوں بنا کر عیاشیوں میں مصروف ہیں ﷲ پاک انکی آنے والی نسلوں کو تباہ و برباد کرے آمین
2
9
34
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@HIttehad آمین
1
1
4
@khurramshujaat
Khurram Shujaat
1 year
@EngShahbazAhmad Janab yah interview kaha milhy ga
1
2
1
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
0
0
1
@al42369571
Nisar Ali
1 year
@EngShahbazAhmad باجوہ صاحب اب وہ روز ادارے کو گالیاں دیتے ہیں,, بغض نواز میں تم نے ملک کے ساتھ کیا کیا, اس کا تم پر احسان تھا اور اپ کا ان رزیلوں احسان کا بدلہ بڑا خطرناک ہوتا ہے
2
1
4
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
0
1
1
@AyazSaleem5
Ayaz Saleem
1 year
@EngShahbazAhmad سیدھا سیدھا آرٹیکل 6 اس پر لاگو ہوتا ہے اب کیا کرے جب نون لیگ اِسکے اتنے ظلم سہنے کے بعد بھی خاموش ہو گئی
1
1
4
@EngShahbazAhmad اگر ملک کے اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کریں تو ان قوتوں کو روکنا کوئی مشکل کام نہیں ترکی کی مثال ہمارے سامنے ہے
0
0
1
@Zarar06387978
Zarar
1 year
@EngShahbazAhmad Han to imran riaz nay kaha to tha. Tum nay kaha tha yeh chore hain. Tum nay in ki corruption ki files hamain dhikhai theen. To ab tum kaho k badal jao to ab nahi. Takkar k log milay hain
0
0
0