@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
خواتین و حضرات دو تین دن میں نے فتنے کے پکڑے جانے پر زور شور سے ٹویٹس کیں، میری ٹویٹس پڑھ کر آپ نے ایک امید باندھ لی، جو ہمارے عالمی معیار کے انصاف کی بدولت ٹوٹ گئی ہیں۔ چونکہ فتنہ پکڑا نہیں گیا۔ اور آپ کی دلآزاری ہوئی ہے لہزا میں اپنے ٹویٹس واپس لیتا ہوں اور آپ سے شرمندہ ہوں
14
32
248

Replies

@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
عدالتوں کے تھنوں میں اُبلتا انصاف دیکھ کر میں مایوس تو ہوا ہوں مگر نا امید نہیں ہوں۔ میں بھی آپکی طرح ریاست کی رٹ کا قائل اور رول آف لاء پر یقین رکھتا ہوں۔ شر کو ایک دن مٹنا ہے اور مٹے گا۔ دیر تو ہے مگر اندھیر نہیں۔ پاکستان زندہ باد پاکستان پائیندہ باد
4
6
52
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
1
1
2
@0MNS14
💞البانی💞
1 year
@EngShahbazAhmad انشاءاللہ نیکسٹ ٹایم ڈن
0
2
3
@rfaizpak
RFaiz
1 year
@EngShahbazAhmad پاکستان تیری فوج و عدلیہ میلی ہوگئ جرنیلوں ججوں کے زاتی مفادات سے
0
4
7
@mannopihu20
Miss Faria🤲💙🎲🎭
1 year
0
1
2
@Aroofee
Aref Ashraf
1 year
@EngShahbazAhmad بالکل بھی مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے ہمت بندھائے رکھیں گرفت تو ہونی ہے آج نہیں تو کل لیکن ہونی ہے عدلیہ ملک کا ستون ہے ، جی اس ستون کو 75 سالوں سے کبھی مارشل لاء تو کبھی باہر بیٹھے جنرل استعمال کرتے رے ہیں اور اب وہ خود من مانی کر رہے ہیں لیکن کب تک ؟
0
1
5
@1zahid1
Engr,Mian Zahid.
1 year
@EngShahbazAhmad کیا ھوگیا انجینئر صاحب پریشان نہ ھوں محکمہ زراعت کا بنایا فتنہ ھے اتنی آسانی سے نہی مرے گا اس نے ابھی اپنا بہت سا تھوکا چاٹنا ھے تب تک یہ رسی کھلی ھے جب اس نے ہر جگہ زبان سے صاف کرلی تب رسی کھینچ دی جائے گی
0
1
6
@NawazishWaseer
Nawazish Ali waseer
1 year
@EngShahbazAhmad تھوڑا اور صبر کر لیں ۔کہیں نہی جانے والا
0
0
1
@RabiaSh90268071
Rabia Shahzad
1 year
0
1
2
@spectrumstylle
Muhammad
1 year
@EngShahbazAhmad 😢😭 pata nhi kia baney ga humarey watan ka
0
1
1
@Zulfiqa41850848
Zulfiqar Ali🇸🇦🇵🇰🇹🇷🇪🇭🇸🇦💚
1 year
@EngShahbazAhmad بھائی جان اللہ کریم کے ہاں پاکستان کے متعلق پتہ نہیں کیا فیصلہ لکھا جا چکا ہے وہ میرا کریم رب ہی جانتا ہے لیکن زمینی بھگوان پاکستان کو نا قابل تلافی نقصان پہنچانے کا قوی ارادہ کئیے بیٹھے ہیں اور ان کے سہولت کاروں میں زومبیز دجال،عالیہ،عظمئ اور🥾یہ سب انتہائی شدومد سے شامل ہیں🤔
0
1
4
@Zulfiqa41850848
Zulfiqar Ali🇸🇦🇵🇰🇹🇷🇪🇭🇸🇦💚
1 year
@EngShahbazAhmad میرے بھائی آپ کی غلط فہمی ہے دجال😈 کو سہولت کار ⚖️🥾 کچھ نہیں ہونے دیں گے یہ درندہ👹 ملک پاکستان کا خون پی کر چھوڑے گا😠
0
1
3
@Waqar230388
Waqar
1 year
@EngShahbazAhmad واپس لے رہے ہیں ؟ کس رستے؟
0
0
0