@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
زمان پارک میں پولیس آپریشن اور اس کے بعد نیازی کی ہدایت پر یوتھیوں کا پولیس پر پتھراؤ، واٹر کینن کے ٹائر پھاڑنے، پولیس پر پٹرول بمبوں سے حملے، گلگت پولیس کے اسلام آباد پولیس پر فائر کھولنے کی دھمکیوں، رینجر کی گاڑیوں کی توڑ پھوڑ ، ڈی آئی جی اور 65 سے زائد زخمی سپاہیوں کے بعد
6
62
253

Replies

@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ نیازی ایک فتنہ ہے اور ملک میں انتشار پھیلانا، انارکی پیدا کرنا، ڈیفالٹ کروانا، چائنہ پاکستان تعلقات کو تباہ کرنا ہے۔ گرفتاری نہ دیکر نیازی کمزور ہوا ہے اور حکومت کو الیکشن نہ کروانے کی مضبوط دلیل مل گئی ہے۔ طاقت کا استعمال نہ کرکے حکومت نے عقلمندی کی ہے
4
18
125
@al42369571
Nisar Ali
1 year
@EngShahbazAhmad دہشت گردی بس اسی کو کہتے ہیں
0
1
5
@ranasarfraz9989
راناسرفراز@rana ssarfraz
1 year
@EngShahbazAhmad درست فرمایا آپ نے سر 🌹
0
1
5
@Raqeeb_Rosia
musaa
1 year
@EngShahbazAhmad @Khansb199 🙏🏻اور مُلک بیشک بنانا ریپبلک بن جائے😥
0
1
9
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
1 year
@EngShahbazAhmad سوال یہ اٹھتا ھے کہ ریاستی رٹ کہاں ھے؟ کیا ریاست ایک جتھے کے ہاتھوں یرغمال ھے؟
3
2
14
@Yasir_Jat1986
Yasir Jat
1 year
@EngShahbazAhmad درست فرما رہے ہیں آپ۔ سب سے پہلے ججوں کو پٹا ڈالیں اور پھر ان سب چیزوں کو سامنے رکھتے ہوئے اسے کالعدم قرار دیں۔۔ لسٹیں بنائیں، فرسٹ ٹیئر سیکنڈ ٹیئر مو اٹھا لیں ۔ تمام ومرانڈوس کو پکڑ کر ڈیٹنشن سنٹرز میں رکھیں۔۔ تحریر تقریر مکمل پاںندی لگائیں۔۔ اور اگلے مہینے ایلکشن بھی کروا دیں
0
2
14