چند دن پہلے امریکی وفد اور امریکی سفیر کی زمان پارک میں نیازی سے ملاقات، کل امریکی سینیٹر کا بیان آج آئی ایم ایف کا مزاکرات میں تعطل اور آج کی ہی یہ تین ٹویٹس کے بعد اس فتنے کے بارے میں اگر کسی کو کوئی شک تھا تو دور کرلے۔
@EngShahbazAhmad
لیمن سپاٹا کے ڈھکن... خان آج بھی بی بی سی کو انٹرویو میں رجیم چینچ کا ذمہ دار امریکہ اور آرمی چیف کو ٹہرا رہا ہے.... امریکہ تم لوگوں کا باپ اورتمہارے باپ کی بھی اب پھٹ چکی ہے... دو بڑے بینک دیوالیہ کرا بیٹھا ہے مزید برداشت نہیں کر سکتا