@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
سچ تو یہ ہے کہ اس متنازعہ فیصلے سے @MaryamNSharif صاحبہ کو عدلیہ کے خلاف مزید مواد مل گیا ہے۔ حکومت بلکل پریشان نہیں ہوئی، بلکہ ن لیگ کا بیانیہ مضبوط ہوا ہے۔ البتہ سپریم کورٹ کے غلط اور متنازعہ فیصلوں میں ایک کیس کا مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
Tweet media one
6
83
270

Replies

@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
اگر ن لیگی اپنی لیڈرشپ پر غیر ضروری تنقید نہ کریں اور جو ن لیگ کو حاصل ہوا ہے اسے پروموٹ کریں تو ن لیگی دوستوں کو تسلی بھی ملے گی اور ن لیگ کا بیانیہ مضبوط بھی ہوگا۔
2
6
19
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
#چار_تین_سے_مسترد
0
5
10
@ZafarIqbal58
ZafarIqbal58
1 year
@EngShahbazAhmad @MaryamNSharif جہاں سے آپ دیکھ رہے ہیں ۔ شاید ایسا ہی ہو۔ مگر ہمیں ساتھ دیتے ہوئے پانچواں سال پورا ہو گیا ہے ۔ خوش فہمیوں اور بہلاؤں میں ۔ آپ کے ساتھ اس بار بھی بڑا ہاتھ ہو گیا ہے ۔
2
2
3
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@ZafarIqbal58 @MaryamNSharif ظفر صاحب کیا آپ حقائق تک پہنچ گئے ہیں؟
1
1
2
@Syed1971syed
حق اور سچ
1 year
@EngShahbazAhmad @MaryamNSharif یہ متنازع فیصلہ نہیں ھے ،آپ اپنے وکیلوں کی نا اہلی کو دبا کر فیصلے کو متنازع بنا رہے ہو ۔ @MaryamNSharif
1
1
1
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@Syed1971syed @MaryamNSharif جناب کیا ابھی تک آپکی وہی رائے ہے کہ فیصلے میں کوئی ابہام نہیں یا حقائق تک پہنچ گئے ہیں؟
1
0
1
@mannopihu20
Miss Faria🤲💙🎲🎭
1 year
@EngShahbazAhmad @MaryamNSharif Kch b noon leagu ko hasil nahi hua suppprt karna walay to din rat is pmln ko support karta hn bt karna to in logo nai hna itni kamzor buzdil party ha
1
1
1
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@mannopihu20 @MaryamNSharif اول ن لیگ نے عدلیہ کو ننگابہونے کا پورا موقع دیا ہے۔ دوم وقت حاصل کیا ہے سوم فوری الیکشن سے بچ گئے ہیں افسوس کہ ن لیگی ورکر یہ بات سمجھ نہیں پا رہا۔
2
1
3
@TauqirNasser
Tauqir Nasser
1 year
@EngShahbazAhmad @MaryamNSharif جی بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔
0
1
3