@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے پنچ بنانے کی ترکیب سے جوڈیشری کی سوچ واضح ہوگئی ہے۔ جسٹس عمر عطاء بندیال یہ جنگ لڑنے کے لئے خود میدان میں اتر آئے ہیں۔ عمرانی یلغار کا یہ آخری معرکہ ہے۔ اس جنگ کے اختتام پر پی ٹی آئی یا ن لیگ کا صفایا ہو جائے گا ؟ یا سیاسی بساط ہی لپیٹ دی جائے گی؟
Tweet media one
31
168
575

Replies

@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
بظاہر حکومت کی ہار نظر آتی ہے۔ اس ہار کو جیت میں بدلنے کے لئے حکومت کے پاس چند آپشن ہیں جیسے فل کورٹ بنوانا یا اس بنچ کے تین ہم خیال جج تبدیل کروانا۔ اگر حکومت بنچ یا جج تبدیل کروانے میں ناکام ہوگئی تو سمجھ لیں کہ پراجیکٹ عمران ابھی جاری ہے۔۔۔۔
Tweet media one
6
36
125
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
بنچ کے اندر سے دو ججز جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس کے ازخود نوٹس پر اعتراض کردیا ہے۔
0
5
22
@mojahid12345
mojahid mughal
1 year
@EngShahbazAhmad آپکی بات سے متعفق بال حکومت کے کورٹ میں مگر پوچھنا یہ ھے بار کونسل نے جیوڈیشل ریفرنس دائر اگر دیا تو پھر مظاھر بینچ کا حصہ کیسے بن سکتا ھے اگر دائر نہیں کیا تو حکومت نے اعلان کیا وہ داخل کرے گی تو اسکے بعد وہ بینچ کا حصہ کیسے ھو سکتے ھیں ؟
1
4
26
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@mojahid12345 جی گزارش یہ ہے کہ آپ نے آئین اور قانون کی بات نہیں کرنی۔ کیونکہ جوڈیشری خود کو کسی بھی آئین اور قانون سے بالاتر سمجھتی ہے
2
6
30
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@InamullahQures8 بہت سے سوالات کے جواب نہیں مل رہے۔ بنچ یا ہم خیال ججز کی تبدیلی سے یہ نتیجہ اخذ کیا جائے گا کہ یہ معرکہ کون جیتے گا
0
1
8
@IqbalKhlaid
KHLAID IQBAL
1 year
@EngShahbazAhmad Final count down
1
1
1
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
0
0
1
@IqbalKhlaid
KHLAID IQBAL
1 year
@EngShahbazAhmad Yeh Faiz ki faizyab baqiat ki.aakhri pharpharahat hay
1
2
3
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@IqbalKhlaid جی بلکل ایسا ہی ہے
0
0
2
@ZafarIq73772140
Zafar Iqbal
1 year
@EngShahbazAhmad @naveedch66 چوہدری پرویز الٰہی کو صدارت ملنا کس بات اشارہ ہے
1
1
3
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@ZafarIq73772140 @naveedch66 ایسا اشارہ ہے
0
0
6
@RubinaAzhar12
Rubina Azhar
1 year
@EngShahbazAhmad Adaltain imran ki rakhail hain andhy ko b pata lag raha
1
1
2
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@RubinaAzhar12 سچ کہا بس آنکھوں والے نہیں دیکھ پا رہے
0
0
1
@TauqirNasser
Tauqir Nasser
1 year
@EngShahbazAhmad کھیل تو زور و شور سے جاری ہے لیکن کہیں اس کھیل میں پاکستان نہ ہار جائے سر۔
1
2
8
@SAKMohammadzai
SAKMohammadzai
1 year
@EngShahbazAhmad آخری آپشن
0
1
4
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@LuckyAlozai لکھا تھا مگر روک لیا ہے
2
0
1
@rane_zulfiqar
Ali Zulfiqar
1 year
@EngShahbazAhmad اس بازی کی بنڈآل کو جلدی تھی اور اسی کی بٹھے گی انشاءاللہ
0
1
3
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
@A_JALIL_ALBASIT جی بلکل
0
0
0