@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
کچھ دلچسپ فارمولے جنرل باجوہ صاحب کی رضامندی ہے یا نہیں معلوم نہیں، مگر لندن میں انکے ایک عزیز نے میاں نواز شریف کو کچھ فارمولے پیش کئیے ہیں۔ 1. جنرل باجوہ کو 7 ماہ کی ایکسٹنشن دی جائے، نئے آرمی چیف کا اعلان ابھی کردیا جائے، گورنمنٹ 7 ماہ بعد نئے الیکشن کا اعلان کردے۔
31
46
279

Replies

@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
2. جنرل باجوہ کو 4 ماہ کی ایکسٹنشن دی جائے، نئے آرمی چیف کا اعلان ابھی کردیا جائے، گورنمنٹ 4 ماہ بعد نئے الیکشن کا اعلان کردے۔ 3. جنرل باجوہ کو ایکسٹنشن دی جائے, وائس آرمی چیف کا عہدہ بنا کر کسی سینئر جنرل کو تعینات کیا جائے۔ اسمبلی کی مدت پوری ہونے کے بعد نئے الیکشن ہوں۔
2
9
57
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
4. مارشل لاء لگا دیا جائے۔ شرم الشیخ سے واپسی پر میاں شہباز شریف لندن جائیں گے اور میاں نوازشریف سے ان معاملات پر بات کریں گے۔ جناب @aniqnaji صاحب کا وی لاگ
6
6
54
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
میرے تھریڈ کو ہلکا نہ لیں
5
3
19
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
آپ سبکو اس خبر کا آج تو یقین آگیا ہوگا۔ فیصلے کی خبر بھی جلد مل جائے گی۔
0
4
6
@XyvT5LBg59UnTnI
Ali Akbar
2 years
@xep96 یہ باجوہ فارمولا ہے یا عمران فارمولا؟ ؟؟؟؟
1
2
5
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
@XyvT5LBg59UnTnI یہ جنرل باجوہ کے کسی عزیز کا فارمولا ہے جو لندن میں میاں نوازشریف صاحب کو دیا گیا ہے
2
1
7
@malik_ab5
Saqlain Abbas
2 years
@xep96 بہت اعلیٰ
1
1
3
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
@malik_ab5 بہت شکریہ
0
0
0
@ziaratalishah
Ziarat Ali
2 years
@xep96 کیا سطحی بات کی ہے !!
1
1
3
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
@ziaratalishah جیسا آپکو اچھا لگے
0
0
0
@syedzainali67
بابا زین
2 years
@xep96 مشکل لگتا ہے کہ ان باتوں پر کوئی راضی نامہ ہو جائے، میرے خیال سے ناجی صاحب کو اوریا صاحب کی طرح کے خواب آ رہےہیں۔
1
1
4
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
@syedzainali67 شاید خواب آرہے ہوں یا دکھائے جا رہے ہوں
0
0
2
@durriamalik
Durria Malik
2 years
@xep96 REJECTED 🙅‍♀️
1
1
1
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
0
0
0
@umerkhalid684
Umer Khalid
2 years
@xep96 انیق ناجی کا ویلاگ تو آپ نے کاپی کر دیا لیکن یہ نہیں بتایا کہ جنرل باجوہ پبلیکلی اناؤنس کر چکے ہیں ریٹائرمنٹ کیلئے۔ آپکو اس پر یقین کرنا چاہیئے
2
3
10
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
@umerkhalid684 کسی کی بات کو سننا پرکھنا اور آپ جیسے زہین لوگوں کی رائے لینے کے لئے ٹویٹ کرنا کوئی جرم نہیں ہے جناب
0
1
9
@KashifKiran1
KASHIF KIRAN
2 years
@xep96 مجھے نہیں لگتا کہ اس فارمولے پر عمل درآمد کیا جائے گا ۔۔ یہ حقیقت سے بہت دور ھے۔۔ باجوہ صاحب نے ایکسٹینشن نہ لینے کا پہلے ہی فیصلہ کرلیا ھے۔ اور الیکشن اپنے وقت پہ ہی ہونے ہیں ۔
1
1
5
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
0
0
1
@AmirHQureshi
Amir H. Qureshi
2 years
@xep96 قطعی ناقابل یقین-
8
4
23
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
@AmirHQureshi جی بلکل
0
0
2