@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
آخر کیوں اعظم سواتی بنا فلم دیکھے اور بلاتحقیق پریس ٹالک کرتا ہے اشاروں کنایوں میں فوج پر الزام لگاتا ہے پوری pti اور انکے تنخواہ دار یوٹیوبرز فوج کے خلاف بکواس شروع کر دیتے ہیں۔ حیران کن طور پر ppp کے مصطفی نواز کھوکھر اور ن لیگی مفتاح بھی ہمرکاب ہوجاتے ہیں آخر کیوں؟
11
86
285

Replies

@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
اتنا ہیجان برپا کرنے کے بعد ویڈیو فیک ثابت ہوتی ہے۔ آخر لوگوں کا زہن ایک خاص سمت میں کون موڑ دیتا ہے؟ اگر کسی نے فوج پر اس سے بڑا الزام لگا دیا تو کیا پھر بھی قوم کسی دشمن کے پراپیگنڈا کا شکار ہوجائے گی؟ ہوشیار رہیں۔ بہت بڑا جھوٹ بولا جانے والا ہے۔
1
20
62
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
کچھ بہت برا کچھ بہت بڑا ہونے والا ہے ریاست پر ایک بڑا حملہ ہونے والا ہے @MaryamNSharif @Atifrauf79 #ریاست_پر_حملے_نامنظور
0
11
33
@shafqat81250347
shafqat mehmood
2 years
@xep96 @AmirHQureshi ان دونوں کا کیا قصور ہے سر اسٹوری اتنی دردناک تھی انسانیت کے ناطے ایسا بولنا بنتا ہے
1
1
2
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
@shafqat81250347 @AmirHQureshi سٹوری تو مکمل جھوٹ ہے
0
1
0
@NadeemAjmal13
Nadeem Ajmal
2 years
@xep96 @MuftiMufta وہ آجکل اپنی پارٹی سے ناراض شراض ہیں اس طرح کے بیانات دے کر کہ رہے ہیں ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں
0
1
3
@TANVEERRAJA980
TANVEER RAJA
2 years
@xep96 @AmirHQureshi یہ سب اللہ کی پھٹکار ہے۔ اس ظالم فراڈئیے اور جھوٹے قرآن اٹھا کر مذاق اڑانے والے کو اللہ نے اس کا مکروہ چہرہ قوم کے سامنے لانا تھا۔
0
4
7
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
@BeyondLimits111 جی بلکل ایسا ہی ہے
0
1
0
@jabbar_jattala
Jabbar Jattala (گالی نہیں دینے کا)
2 years
@xep96 بالکل ریاست اور مذہب پر حملے جاری ہیں
0
1
4
@BinQasimRaja1
Shahid
2 years
@xep96 دونوں ناراض ہیں. وزارت کی وجہ سے. اسی وجہ سے غصہ نکالتے ہیں
0
1
5
@UsmanCh63088339
Usman Chohan
2 years
@xep96 فتنہ جو ہوا
0
0
1
@ShahzadChaudri
Shahzad 🇵🇰
2 years
@xep96 دیکھ لیں کیسے زہن قابو کیے جا رہے ہیں
0
1
2
@Baigeeqan
Eeqan Ahmed
2 years
@xep96 ذرا یہ بھی بتا دیں کہ ویڈیو فیک کیسے ہے۔ کیا آپ نے دیکھی ہے؟
0
0
1
@AeyJay4
Aslam Jarwar
2 years
@xep96 تجزیہ کرلیں، اوور دی ٹائم مایوس عناصر پی ٹی آئی میں جمع ہوتے رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی سے شروع کریں، بابر اعوان سے ہوتے ہوئے ب ان صاحبان کو بھی کھجلی ہونے لگی ہے!
0
1
1