@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
وہ کسی رابطے کا منتظر تھا آج صبح تک رابطہ نہ ہونے کے بعد نیازی نے اعظم سواتی کے زریعے پریس کانفرنس کروائی دو حاضر سروس فوجی افسران کے نام لے کر یہ پیغام دیا کہ مجھ سے رابطہ کیا جائے۔ رابطہ کا انتظار کرتے لانگ مارچ بھی دیر سے شروع کیا۔ مگر رابطہ پھر بھی نہیں ہوا @KhawajaMAsif
4
103
275

Replies

@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
مارچ شروع کرتے ہی ڈی جی ISI اور ڈی جی ISPR کے نام لے کر سخت جملے بولے، تنقید کی اور جنرل باجوا کو للکارا۔😡 اس کے باوجود رابطہ نہیں ہوا۔ مطلب دی اینڈ اب بھی اگر نیازی فوج پر بے جا تنقید سے باز نہیں آتا تو ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہو کر جواب دیں۔ @OfficialDGISPR
5
46
111
@al42369571
Nisar Ali
2 years
@Eng0096 @KhawajaMAsif ابھی تک گرفتار ہونا چاہیے
0
1
4
@Naveedr23296002
Naveedrehman
2 years
@Eng0096 @jeera_07 @KhawajaMAsif نام تو مزاکرات نہ کرنے کے لیے لیا ہے
0
1
3
@SialPmln4
ممتاز احمد سیال
2 years
0
1
1