ایاز نے جواب دینا شروع کیا
بادشاہ سلامت........!
#وہ_میری_امی_سے_پوچھ_لیں
یہ سن کر سلطان کی آنکھوں میں آنسوؤں کا سیلاب امڈ آیا، وہ اپنی شاہی مسند سے اٹھ کر نیچے اترے اور ایاز کو گلے لگا کر فرمایا:
فرینڈ ریکوئسٹ بھیج
😜😜😜😜😜😜
حیرت انگییز
سلطان نے بھرے دربار میں اپنے چہیتے اور ذھین ترین وزیر ایاز سے تین سوال پوچھے اور شرط رکھی کہ تینوں کا جواب ایک ہی ہونا چاھئے ورنہ گردن اڑا دی جائیگی۔
ا۔ دودھ کیوں ابل جاتا ہے؟
2۔ پانی کیوں بہہ جاتا ہے ؟
3۔ سالن کیوں جل جاتا ہے؟
سارے دربار میں سناٹا چھا گیا۔۔
دربار میں خاموشی چھا گئی سب سوچنے لگے کہ ایاز کیا جواب دے گا۔ ایاز کے چہرے پہ پریشانی کے آثار نہیں تھے۔ کچھ دیر بعد ایاز کی آواز نے سکوت توڑا
بادشاہ کا اقبال بلند ہو
بادشاہ سلامت جان کی امان پاؤں تو عرض کروں؟
سلطان نہایت گرج دار اور رعب دار آواز میں گویا ھوئے
امان دی جاتی ہے