@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
حیرت انگییز سلطان نے بھرے دربار میں اپنے چہیتے اور ذھین ترین وزیر ایاز سے تین سوال پوچھے اور شرط رکھی کہ تینوں کا جواب ایک ہی ہونا چاھئے ورنہ گردن اڑا دی جائیگی۔ ا۔ دودھ کیوں ابل جاتا ہے؟ 2۔ پانی کیوں بہہ جاتا ہے ؟ 3۔ سالن کیوں جل جاتا ہے؟ سارے دربار میں سناٹا چھا گیا۔۔
Tweet media one
93
242
751

Replies

@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
دربار میں خاموشی چھا گئی سب سوچنے لگے کہ ایاز کیا جواب دے گا۔ ایاز کے چہرے پہ پریشانی کے آثار نہیں تھے۔ کچھ دیر بعد ایاز کی آواز نے سکوت توڑا بادشاہ کا اقبال بلند ہو بادشاہ سلامت جان کی امان پاؤں تو عرض کروں؟ سلطان نہایت گرج دار اور رعب دار آواز میں گویا ھوئے امان دی جاتی ہے
4
41
199
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
ایاز نے جواب دینا شروع کیا بادشاہ سلامت........! #وہ_میری_امی_سے_پوچھ_لیں یہ سن کر سلطان کی آنکھوں میں آنسوؤں کا سیلاب امڈ آیا، وہ اپنی شاہی مسند سے اٹھ کر نیچے اترے اور ایاز کو گلے لگا کر فرمایا: فرینڈ ریکوئسٹ بھیج 😜😜😜😜😜😜
35
98
538
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
2
5
42
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
#حکیم_ثناءاللہ
0
0
4
@barristerCheema
Barrister Usman Cheema
2 years
@Eng0096 بھئ بہت اعلیٰ ۔ یقین کرو میں ایاز دے جواب دا ہی منتظر ریاں۔ اگے تے معاملہ ہی کج ہور نکل آیا،😜
2
3
23
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
@barristerCheema آج کے ٹرینڈ کو پروموٹ کیا ہے ایاز کا جواب ہی تو ٹرینڈ تھا
1
0
22
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
@mianimrsnsaeed ہاہاہاہاہا دو کان دار کو بھی ٹویٹر کا چسکا انسٹال کردیں 😜😜😜😜
1
0
0
@syedzainali67
بابا زین
2 years
@Eng0096 🤣🤣🤣 میں نے بہت سنجیدگی سے پڑھنا شروع کیا تھا لیکن آخر میں آپ نے کمال ہی کردیا۔۔ بہت اچھا جوڑ لگایا ہے۔۔ 😂😂
2
4
76
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
@syedzainali67 آداب عرض ایک کہانی بنا کر اس کو آج کے ٹرینڈ سے جوڑنا اصل twist ہے
2
0
50
@faisalkh68
خواجہ فیصل 🇵🇰
2 years
@Eng0096 کی بونگی ماری ہے
1
0
2
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
@faisalkh68 شکریہ جناب
0
0
1
@MDSaddamPTM
MD Saddam🇵🇸
2 years
@Eng0096 یار میں کتنا سوچ سمجھ سے پڑھ رہا تھا کہ آخر میں پتہ چلا کہ کوئی سازش ہیں ۔
1
1
6
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
@MDSaddamPTM کدی ہس وی لیا کرو
1
0
3
@SocialJihadi
Sagheer
2 years
@Eng0096 🤣🤣🤣 بہت عمدہ ، شئیرنگ آن مائ فیسبک
1
1
5
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
@SocialJihadi جی ضرور
0
0
2
@rafiqmalik01
Malik Rafiq Naich🇵🇰
2 years
@Eng0096 😜😜✌😂😂😂😂🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🤣🤣🤣🤣🤣🤣
1
1
2
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
@rafiqmalik01 بہت شکریہ
1
0
2
@mr_alonepk
saad rabbani
2 years
@Eng0096 ہاہاہاہاہاہا بھائی میں نے بڑی توجہ سے پڑھا مگر پڑھ کر مزا آیا۔ بہت خوب
1
1
4
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
@mr_alonepk بہت شکریہ
0
0
2