@EmanTahirSadik
So proud of you
@EmanTahirSadik
and whole Chaudhry Pervaiz Elahi family. You and your family have shown utmost resilience and resistance against fascism. More power to you.
@EmanTahirSadik
جب وزارت اعلی دی جارہئ تھی، مستقبل میں بارے عہدوں کی ضمانت دی جارہی تھی مگر اللہ کی شان پرویز الہئ نے اپنے گ۔۔۔۔ڈو بیٹے کے ہاتھوں مجبور ہوکر ذلت کو قبول کیا اور تاحیات ذلیل ورسوا ہوتا رہیئگا۔
چوھدری شجاعت زیرک نکلا اپنی عزت ، پارٹی ، خاندان بچا لیا
#اسرائیلی لابی اس ساڑھے چودہ ارب ڈالر کو حاصل کرنے کے لئے کب سے تڑپ رہی تھی لیکن امریکی کانگریس اس پر مزاحمت کررہی تھی۔ #ایران کے شرلی پٹاخوں نے اس مزاحمت کو جلا دیا اور #اسرائیل مالا مال ہوگیا۔ پینتیس ہزار شہیدوں کے اوپر جو اسلحہ چلا کر اسلحہ اسٹور خالی ہوگئے تھے آج پھر بھر…
@EmanTahirSadik
مزاحمت کی سیاست کرنا ہوگی
بھرپور احتجاج کرنا ہوں گے
قوم 8 فروری کے بعد قیادت سے ناراض اور غصہ نظر آرہی ہے
خان کی رہائی اور مینڈیٹ چوری پر قیادت کا رویہ اور اپروچ انتہائی مایوس کن اور بزدلانہ رہا ہے
ابھی بھی وقت ہے قیادت احتجاجی سیاست شروع کرے
خان کی رہائی کی تحریک کا آغاز کرے