@EmanTahirSadik
@MajorSadik
میجر صادق کی وہ بات کبھی نہیں بھلائ جا سکتی جب لوگ ایک سازش اور دباؤ کے نتیجے میں خان کو چھوڑ رہے تھے تو اس وقت میجر صادق ناراضگی بھلا کر آکے خان کے ساتھ کھڑا ہوگیا
@EmanTahirSadik
@MajorSadik
*اسٹیبلشمنٹ نے یہ تہہ کر دیا ہے کہ عمران خان کے لئے کوئی گنجائش پیدا نہیں کرنی جبکہ عوام نے تہہ کر دیا ہے عمران خان کے علاوہ کسی کے لئے گنجائش نہیں
@EmanTahirSadik
@MajorSadik
I remember when Ik was in attock jail, he gave us information about ik conditions in jail and his house was broken by the state.