@EmanTahirSadik
شریف پھنس چکے ہیں اگر یہ بوٹ کو چھوڑتے ہیں تو ان کی سیاست ختم ہو جائے گی، انتظار کر رہا ہوں کہ نواز شریف کب لندن بھاگے گا، عمران خان کی جیل میں میڈیا سے گفتگو۔#امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو
@EmanTahirSadik
فام 45 کے مطابق سربراہ تحریک لبیک
#NA50
سے جیت چکے ہیں اب ایسے پوسٹیں بنا کر اپنے چند فیصد ووٹرز کو خوش کرنا آپ کی مجبوری ہے ہم سمجھتے ہیں
@EmanTahirSadik
Asal main ap 2018 k election jis Tarah jeetay thay wasie hi umeed laga k bethay they wasa hoa nai iss layeh subah sham jhoot bol Kar tasli daytay apnay ap ko
@EmanTahirSadik
عوامی تحریک نجات (ATN)
جس کی وجہ سے اللّہ کی مخلوق کی آنکھوں میں آنسوں آئیں گے تو وہ ان کے ایک ایک آنسو کا جواب دے گا۔
اسے دولت جائیدادیں کاروبار عہدے رشتے دار یا یہ چاپلوس قسم کےلوگ بچا نہیں سکیں گے۔
اللّہ سے ایمان کی سلامتی کی دعا کرنی چاہیے۔
لوگوں کی عزت اور خدمت کریں۔