آخری لائن🚨
آج خود کو جمہوریت کی چیمپئین پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں سوشل میڈیا فیس بک، ٹویٹر اور ٹک ٹاک کے خلاف قرارداد پیش کر دی۔
حق آزادی رائے دہی کو کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا. اور نہ ہم روکنے دیں گے
کیونکہ مرشد ❤ نے کہا تھا:
👈یہ سوشل میڈیا کے لڑکے (لڑکیاں) بڑے تگڑے ہیں🔥
میری ایک بات کان کھول کر سن لوں ریاست ہم ہیں۔
آپ نہ ریاست ہیں، نہ پاکستان ہیں ، آپ صرف 15 فیصد کی اقلیت ہیں۔۔۔
شیر افضل مروت🔥🔥🔥
#مینڈیٹ_چوری_نامنظور
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور