لاھور کیلئیے بھی ایک بری خبر
لاہور میں اب کوڑا ٹیکس بھی لگے گا، سمری تیار
کچرا رانی کی ڈرامے بازیوں کا نٹ رزلٹ
ھم سے پہلے ہی جتنے ٹیکس وصول کئیے جاتے ہیں وہ کدھر جاتے ہیں ۔
#MadamThiefMinister
@EmanTahirSadik
جو چور ہوتا ہے وہ بزدل ہوتا ہے جو عادی چور ہوتا ہے وہ بزدل کے ساتھ ساتھ ڈھیٹ بھی ہوتا ہے یہ ن لیگ نہ صرف چور ہے بلکہ عادی چور بزدل بیشرم اور ڈھیٹ ہے
@EmanTahirSadik
کل بھی بھرپور طریقے سے احتجاج کے لیے نکلے گے۔ انشاء اللّہ اپنی آخری سانس تک عمران خان کے پاکستان کی آزادی کے لیے لڑے گے۔ اللّہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین ❤️