@EmanTahirSadik
یہ کام ملک و قوم کے ساتھ مخلص لوگ کیا کرتے ہیں،۔ ان لوگوں سے ایسے کام نہیں ہوتے جو صرف اقتدار کو پسند کرتے ہیں اس کا پروٹوکول اور اس کی مراعات اور طاقت کو انجوائے کرتے ہیں،۔
اللّٰہ اس ملک کو مخلص لوگ عطا فرمائے
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں ہر بندہ حصہ لے سکتا ہے , ہم نے پاکستان کے سارے اخبارات میں انتخابات کے حوالے سے اشتہارات دئیے ہیں شیڈول پبلش کروایا ہے،جس طرح پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کروائے گئے الیکشن کمیشن دیگر پارٹیوں کے بھی انتخابات کروائے ۔ گوہر خان/ عمر…
@EmanTahirSadik
اٹک کی عوام نے آپ لوگوں کو مسترد کر دیا ہے ، یہ عوام کا فیصلہ ہے اس کو قبول کیجئے اور آگے بڑھئے، جمہوری اقدار کو فروغ دیں۔ رونا دھونا بند کر دیں۔