جو حقِ نمائندگی اٹک کے لوگوں نے مجھے اور میرے والد میجرطاہرصادق کو دیا ہے، میں آپکو یقین دلاتی ہوں ہم کسی کو بھی اس پر کسی صورت ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے انشاءاللّہ۔
آپ جو مرضی کر لیں، شعور کا جن بوتل سے نکل چکا ہے۔ اب کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے کہ کوئی بند کمرے میں اس ملک کے مستقبل کا فیصلہ کر لے گا۔ اب یہ قوم حقیقی آزادی لینے کو تیار بیٹھی ہے!
#مینڈیٹ_عمران_خان_کا
🚨🚨Announcement 📣🚨🚨
Aj rat 12 bje Second Promotion list upload ki jay gi jis ma shamil hne k liye apna X Handle Comments ma drop kren or post ko like kr k repost kren ta k zda se zda log shamil ho ske. Thanks