جعلی فارم 47 سے شروع ہو کر جعلی مہروں اور جعلی بیلٹ پیپر تک، نوازلیگ کا جعلی مینڈیٹ بےنقاب ہوچکا۔ عوام اب نہ کسی جعلی لیڈر کو ماننے کو تیار ہے نہ جعلی نظام کو
ابھی تک بھی یہ لوگ باز نہیں
آرہے
اتنے ثبوت کافی نہیں ہیں کیا ۔
الیکشن ہوئے کئی دن گزر گئے لکشمی چوک رائل پارک میں پرائیویٹ پرنٹنگ پریس پر مریم نواز کے حلقے این اے 119 اور نواز شریف کے این اے 15 مانسہرہ اور این اے 130 لاہور کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز پرائیویٹ پرنٹنگ پریس پر چھپ…
@EmanTahirSadik
@MShoaibIqbal12
So, not a single news channel is showing the video of the fake ballot papers caught in Lahore in their headlines. Had this been against Imran Khan This would be on every screen by now. Never mind, social media warriors have done the job.