@EmanTahirSadik
Eman Tahir
4 months
کمشنر راولپنڈی کے انکشافات کے بعد فوری طور پر الیکشن کمیشن پنڈی ڈویژن کے 13 امیدواروں اور ان اضلاع کے آر اوز اور ڈی آر او از کو بلاۓ تاکہ حق اور سچ کا پتہ لگایا جاۓ کہ کس منظم انداز میں دھاندلی ہوئی ہے۔
42
3K
8K

Replies

@MrAQadeer
مسٹرعبدالقدیر
4 months
@MrAQadeer
مسٹرعبدالقدیر
4 months
#MandateThieves قانون قاتلوں کی حمایت میں ہے مگن چوروں سے کیا ڈریں کہ محافظ ہیں راہزن اس کی نظر میں صرف امیروں کا ہے لحاظ یہ عدلیہ نہیں ہے یہ رنڈی ہے بد چلن #مزاحمت_زندگی_ہے
Tweet media one
1
3
7
1
1
0
@Usman143US
Muhammad Usman
4 months
@Usman143US
Muhammad Usman
4 months
پولیس وہاں زلیل ہو رہی ہیں 😂 مروت صاحب سکون سے سو رہے ہیں شیر افضل مروت اس وقت محفوظ مقام پر ہے اللہ صحت دے اور محفوظ رکھے۔ آمین
Tweet media one
1
0
8
0
0
0
@AasifzaiPTI
Azhar Khan Aasifzai
4 months
@EmanTahirSadik Bravo ✌✌✌
0
1
4
@wassayabbasi9
wassay abbasi
4 months
@EmanTahirSadik مجھے تو نہیں لگتا کہ یہاں کوئی انصاف مل سکتا ہے کسی کو
0
0
0
@AsifBal68453589
Asif Ali Baloch
4 months
@EmanTahirSadik Well-done ma'am
0
0
0
@Muhamma20693181
Muhammad Imran
4 months
@EmanTahirSadik ماشاءاللہ شہزادی
0
0
0
@xaqibabbasi
ثاقب اخلاق عباسی 🇵🇰
4 months
@EmanTahirSadik Aapi peechay mat hatna inshallah apko apki seat mily ge. Lot ov prayers for u
0
0
0
@Nadeem2436
Muhammad Nadeem 🇧🇫🇧🇫(PTI Tiger) 🇧🇫
4 months
@EmanTahirSadik ماشاءاللّٰه میم آپ اٹک کی عوام کا مقدمہ بہت ہی بہادری کے ساتھ لڑ رہی ہیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
0
1
2
@waqaristic111
Waqar Khan™️🥇
4 months
@EmanTahirSadik My favourite PTI lady .. 💙 When things settle down, I will come to meet you.. kindly approve my request and provide your precious time. ✌️
0
0
0
@Mr___fantastic1
Mr fantastic
4 months
@EmanTahirSadik ایمان صاحبہ اٹک سے آپ جیتی ہوئی ہیں یہ ہم سب کو معلوم ہے جعلی نوٹفکیشن کے زریعے آپ کی جیت کو ہار میں بدلا گیا ہے عوام کے مینڈیٹ کی توہین کی گئی اٹک کے عوام کا مطالبہ ہے ان مجرموں کے خلاف آپ آخری حد تک جائیں عوام کا چھینا گیا مینڈیٹ واپس لیا جائے
0
0
1
@ABilal_786
Bilal A Malik ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
4 months
@EmanTahirSadik اللہ آپ کو مزید ہمت اور استقامت دیں آمین۔۔ ڈٹ جائیں مافیا کے آگے۔۔
0
0
0
@amina_afaq
Amina Afaq
4 months
@EmanTahirSadik ایمان صاحبہ آپ کی سب باتیں ٹھیک ہیں آپ سب جیتنے بھی بیٹھے ہیں کرنل شبیر صاحب کو بھی بیٹھنے کی جگہ دینی تھی ہماری جماعت میں بڑوں کی عزت کرنی ہے
0
0
0
@jamsheedawar
Dark Justice
4 months
@EmanTahirSadik باہر بیٹھ کر اب میں عوام کو بے غیرت نہی کہہ سکتا عوام نے خاموشی سے عمران خان کو دو تہائ سے زیادہ مینڈیٹ دیا عوام غیرت مند ہے بہادر ہے بزدل کرسیوں پر قبضے والے ہیں سلام عوام 🫡🫡🫡🫡
0
0
0
@Muhammadzathar
Zeeshan
4 months
@EmanTahirSadik میڈیم الیکشن کمیشن ان کو بلا کر آپ کو کیا انصاف دے گا
0
0
0
@attamuhammad84
Atta Muhammad
4 months
@EmanTahirSadik الیکشن کمیشن ھی تو اصل جڑ ھے ہر برای کی
0
0
0
@awaisrao15
awais khan
4 months
@EmanTahirSadik الیکشن کمیشن تو خود اس دھاندلی میں ملوث ہے وہ کیسے پوچھ سکتا ہے
0
0
0
@ImranKh81962615
Imran Khan
4 months
@EmanTahirSadik Well done Ma'm
0
0
0