@EmanTahirSadik
آج بھی ہمارے لوگ بیٹھ کر جعلی مُہریں لگا رہے ہیں،جو لوگ رات کو ہار رہے تھے ہم نے صبح انکوجتوایا،ہم نے 14 امیدواروں کو غیر قانونی طور پر جتوایا،مجھ پر غلط کام کرنے کیلئے شدید دباؤ ڈالا گیا،میں قوم سے معافی مانگتا ہوں،کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ
@GFarooqi
ایک سوال جو بار بار ذہن کو جنجوڑ رہا ہے
پتا نہیں کیوں ہر ووہ بندہ جو ریاستی اداروں پے حملہ اور ہے اور ملک کی امن و امان کو برباد کرنا چاہتا ہے اسکا تعلق پی ٹی آئ سے ہی کیوں ہوتا ہے ۔
کیا محض یہ اتفاق ہے یا سوچی سمجھی سازش ہے 🤔🤔🤔🤔🤔
کچھ دن پہلے کمشنر پنڈی کے بیٹے کی شادی میں ن لیگی رہنماوں سمیت،محسن نقوی،چیف سیکٹری،ڈی سی لاہور اور بھی بہت سرکاری ملازم شامل تھے۔
ہن آرام اے پٹواریوں 🤣
@EmanTahirSadik
@mangoman8990
اِن سے دلیل مانگ رہی ہیں ایمان بہن۔
یہ دلیل دینے سے پہلے صفائی تو دیں کمسن بچیوں پر ظلم و تشدد کی۔
ایسے صحافی ہمیشہ سے بوٹ والوں کی ہاتھ کی چھڑی اور پاکٹ کا رومال ہوتے ہیں اور اس عمل پر شرمندہ ہونے کے بجائے فخر محسوس کرتے ہیں۔!!