#فارم45_کیمطابق_نتیجہ : الحمدللّہ، میں فارم 45 کیمطابق حلقہ این اے پچاس واضح اکٽریت سے جیت چکی ہوں اور میں اپنی یہ جیت عمران خان اور اپنے والد میجرطاہرصادق کے نام کرتی ہوں۔ن لیگی امیدوار جنہیں جعلی فارم 47 پر جتوایا گیا تھا تیسرے نمبر پہ ہیں۔ تمام اصل فارم 45 میرے پاس موجود ہیں۔…
@EmanTahirSadik
میڈم اپ پہلے بھی دوسرے نمبر پر تھیں اور اب بھی پر سعد رضوی صاحب کا ووٹ کاٹ کر سارا ملک سہیل کو دیا گیا ان کو پہلے سے ہٹا کر تیسرے نمبر پر کر دیا
@EmanTahirSadik
اگر
@EmanTahirSadik
تم فارم 45 کے مطابق جیت چکی ہو تو سوشل میڈیا پے ڈرامہ کرنے کی بجاۓ الیکشن ٹربیونل جاؤ قانونی جنگ لڑو
یہاں ڈرامہ کرنے سے کیا ملے گا ؟؟؟
متعلقہ فورم پر جا کر قانونی جنگ نہیں لڑو گی تو ہم تمہيں اور تمہارے فارم 45 کو جھوٹا تصور کریں گے ۔