@EmanTahirSadik
Eman Tahir
4 months
این اے پچاس میں دھاندلی کی ہرحد پار کی گئی ہے حتیٰ کہ فارم 47 بھی میری غیرموجودگی میں دستخط کرایاگیا۔ آج میرے حلقہ کے غیور لوگ بڑی تعداد میں آراوآفس کے اندر سراپا احتجاج ہیں۔
59
4K
9K

Replies

@Imraan_Khan2
Imran Khan
4 months
@EmanTahirSadik محب وطن پاکستانی عمران خان کے ساتھ ہیں
Tweet media one
1
1
2
@ChKashifArain
Ch Kashif Ali Arain
4 months
@ChKashifArain
Ch Kashif Ali Arain
4 months
میں پاکستان کے تمام سول سرونٹس، پولیس افسران سے کہنا چاہتا ہوں آپ آئین، قانون اور جمہور کے وفادار ہیں، آپ کسی صورت دھاندلی میں معاونت نہ کریں ورنہ ہم ہر صورت قانون کے مطابق آپ کو پراسکیوٹ کریں گے۔ @Hammad_Azhar
4
30
60
0
1
1
@Bilalshaikh_0
Bilal PTI
4 months
@EmanTahirSadik اسلام آباد این اے 47 والی سیٹ بھی ہمارے پاس بہت جلد آرہی ہے تھوڑا صبر رکھیں۔۔۔۔
0
0
1
@BilalAl6392
Bilal Hassan
4 months
@EmanTahirSadik Madam twitter Pe update krti rahain @EmanTahirSadik
0
0
1
@ShahidK95017449
🇵🇰 حسن پرست
4 months
@EmanTahirSadik مجیر صاحب کو کہوں کوئی حکم جاری کرے ۔ہمارے لیے بھی ہم چھچھ والے اب اور صبر نہیں کر سکتے تین دن ہو گئی فیصلہ نہیں سنایا جارہا ہے ۔ ہم خود کر گے فیصلہ وہ لوگ جج کو خریدنے پر لگے ہو گے ۔
1
0
1
@MalakALAfridi
Abdul Latif
4 months
0
1
1
@ArKhaN15201
A KhaN
4 months
@EmanTahirSadik @Here4_change فوجی دھاندلی نامنظور۔ #منڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
0
0
1
@AhmedTenha2004
Imran Khan
4 months
@EmanTahirSadik اگر عوام اب باہر آ گئی تو اپنا حق لے لی گی عدالتوں سے پی ٹی آئی کو ایک فیصد بھی انصاف کی توقع نہیں رکھنا چاہیے۔ کیونکہ یہ کسی کافر ملک کی نہیں بلکہ اسلامی۔جمہوریہ پاکستان کی عدالتیں ہیں جہاں انصاف بکتا ہے۔
0
0
1
@zahidgul8540
Zahid Gul
4 months
@EmanTahirSadik @Maqsood78135995 ہر جگہ ایسی ہی پوزیشن ہے
1
0
1
@AsewradesFan
AhsanAlicheema
4 months
0
0
0
@umairkh55712626
عمیر خالد
4 months
@EmanTahirSadik Beshak na 50 se Saad Bhai jeete Hai
1
0
0
@arshadt60196109
arshad tanoli
4 months
@EmanTahirSadik شاباش اپنا حق لے کر جانا ورنہ اگلے پانچ سال تک اپ یوں ہی ذلیل و خوار ہوتے رہیں گے انہیں عدالتوں میں
0
0
0
@mullahkalty
mani
4 months
@EmanTahirSadik Awam ko 🔫 iski zaroorat hai Ro or dandli ki saza moot honi Chahiyai
0
0
0
@SakinaBalti
Sakina
4 months
@EmanTahirSadik جب تک جیت کا رزلٹ نہ دیں احتجاج جاری رکھیں
0
0
0
@nasabkhangmail1
Imran Khan
4 months
@EmanTahirSadik @farooq_fasana ایمان بہن لوگوں کو اگے بڑھاؤ اور ان سے اپنا حق چھینو ۔ بس ایک ہی نعرہ ہونا چاہیے ساڈا حق ایتھے رکھ 😡📢✌🏻
0
0
0
@sadozai01
سدوزئ
4 months
@EmanTahirSadik اب بھیڑ کا شنواری تکہ کروا کر اب کو کھلا دیں۔۔
0
0
0
@MAhmerBilal
M. Ahmer Bilal
4 months
@EmanTahirSadik Case kryn court jyn foran
0
0
0
@wasimkh36398049
zaro
4 months
@EmanTahirSadik کیسی صورت ہار تسلیم نہیں کرنی
0
0
0
@QalandarXia
XiaKhan
4 months
0
0
0
@Faisalnuces
Faisal Kalam
4 months
0
0
0