@EmanTahirSadik
Eman Tahir
4 months
میں اس وقت آر او آفس پنڈی گھیب میں اپنی عوام کے ہمراہ موجود ہوں۔ ہم اس وقت تک یہاں موجود رہینگے جس وقت تک ہمیں فارم 45 کےمطابق رزلٹ نہیں دیا جاتا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
245
8K
22K

Replies

@uziiirajput1
uziii💣rajput❤️
4 months
@EmanTahirSadik بلکل ڈتی رہیں آپ انشاء اللہ جیت آپکی ہے🙌❤️
0
0
2
@Rana_Nisar_TTS
Rana Nisar Ahmed
4 months
@EmanTahirSadik @Ranaana52056352 گریٹ ایمان طاہر صاحبہ۔ ڈٹی رہیں ۔ محب وطن پاکستانی عوام ان شاءاللہ تعالیٰ ساتھ رہیگی ۔
0
0
11
@TheScoreBoard92
The Score Board
4 months
@EmanTahirSadik Keep up the hard work people, Don't let them take what is yours
0
0
2
@haroons_PTI
Haroon
4 months
@EmanTahirSadik ہر کوئی پرامن رہے۔ خان کی طرف سے سخت حکم۔
0
0
0
@saqibakram778
Saqib Akram
4 months
@EmanTahirSadik @Silent_Laila دس کروڑ انسانو! زندگی سے بیگانو! صرف چند لوگوں نے حق تمہارا چھینا ہے خاک ایسے جینے پر یہ بھی کوئی جینا ہے بے شعور بھی تم کو بے شعور کہتے ہیں
Tweet media one
0
1
4
@Bukhari2204
SB_Blog
4 months
@EmanTahirSadik بلکل ڈٹے رہیں اور اپنا حق مت چھوڑنا!!
0
0
1
@ChKashifArain
Ch Kashif Ali Arain
4 months
@ChKashifArain
Ch Kashif Ali Arain
4 months
Bajur 📍
0
4
7
0
0
3
@K4mi_i
K A M I
4 months
@EmanTahirSadik کاش میں بھی آپ کے ہمراہ ہوتا ۔۔ 😢
0
0
1
@Rhameed65
RA Hameed
4 months
@EmanTahirSadik All the best 👍
0
0
0
@bahi_mahmood
Mahmood Bahi - Neva4get - Hind Rajab
4 months
@EmanTahirSadik @PTIofficial قوم کی بیٹی ڈٹ جاؤ - اللہ تمہاری حفاظت کرگی۔
0
0
0
@Noumanm32495362
Noumanmalik
4 months
@EmanTahirSadik بہترین کام ہے یہ لاتو سے ہی بات سمجھتے ہیں یہ
0
0
1
@Danishcool123
Danish cool
4 months
0
0
0
@AzeemCh81638275
نا معلوم
4 months
@EmanTahirSadik Good work ڈٹے رہو منزل قریب ہے
0
0
0
@MohsinA24453223
Mohsin Bukhari
4 months
@EmanTahirSadik شاباش ایمان ساتھ میں انگریزی میں ایک کلپ ریکارڈ کروائے اور دھاندلی کے بارے میں بتائے عوام اور بھی اکھٹی کریں پریشر بنائے پُرامن رہے انشاللہ ہمارا مینڈیٹ ہمیں واپس ملے گاب
0
0
2
@rafiakhan19951
sehr🇵🇰
4 months
1
0
1
@mujeeb_rehman14
Mujeeb
4 months
0
0
0
@Taimoorahm72108
Taimoorahmad
4 months
@EmanTahirSadik میں پاکستان کا ایک معزز شہری ہونے کے ناتے الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ نتائج کو مسترد کرتا ہوں اور بدترین دھاندلی کرنے پر چیف الیکشن کمشنر اور دیگر سرکاری ملازمین پر آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ کرتا ہوں
0
0
4
@asad_aftiarkhan
Asad Aftiar Khan
4 months
@EmanTahirSadik We are with you be strong 💪
0
0
0
@rajaahmad7627
HASSAN H .R
4 months
@EmanTahirSadik Good bless you.
0
0
0
@imranian_force
سیالکوٹ والی
4 months
@EmanTahirSadik جتنی دیر مرضی لگ جاۓ رزلٹ لے کر ہی آنا ہے- ساڈا حق ایتھے رکھ
1
0
2