الحمدللّہ، اللّہ کریم تیرا لاکھ لاکھ کروڑ کروڑ کرم اور شکر
میجرصاحب ایک مرتبہ پھر سُرخرو ہوۓ، سپریم کورٹ نے اپیل منظور کرکے الیکشن لڑنے کیلۓ اہل قرار دے دیا۔
میں اٹک کے اپنے لوگوں جنہوں نے اللّہ کے حضور انکی کامیابی کیلۓ دعائیں کی، اس مشکل وقت میں ہمارے ساتھ کھڑے رہے آپکا تہہِ…
@EmanTahirSadik
Heartiest congratulations Dear
@EmanTahirSadik
and very happy for Major Saab..
All the very best to you and him InshaAllah you both will win
📌محترمہ ایمان طاہر صاحبہ کہتی ہیں کہ ان کے مخالفین کے پاس کوئی انتخابی منشور نہیں
📌میرا محترمہ سے سوال ہے کہ اگر ان کے پاس کوئی منشور نہیں تو آپکے پاس کیا ہے ؟؟
📌وہ تو 25 نکاتی منشور جاری کر چکے ہیں جو کہ اس وقت تمام سیاسی جماعتوں سے بہترین منشور ہے۔
📌ہاں اگر کوئی آپکا…