@EmanTahirSadik
اللہ آپ کو آپ کے والد صاحب اور پوری فیملی کو سلامت رکھے آپ نے آپ کے خاندان نے جو وفا کی ہے خان کے ساتھ ہم ساری زندگی آپ کے مقروض اور تابعدار رہیں گے میم اللہ آپ کو کامیاب کرے انشاء اللہ ایم این اے بننے کے بعد آپ کو وزیر بھی دیکھنا ہے ہمیں 🙏🙏🥰🥰🥰