@EmanTahirSadik
انصافین خوب پڑھے لکھے باشعور ہیں جنھوں اتنے بلند عالیشان لیڈر کو پہچان لیا وہ نشان اور حلقے کے امید وار کو بیلٹ پیپرز پر کیسے نہی پہچان پائیں گے✌️💯❤️🩹
@EmanTahirSadik
السلام علیکم میڈم ہم پٹھان ہیں عمران خان کے کھلاڑی ہے اور یہ جو ٹویٹ اپ کرتی ہو تو برائے مہربانی اردو میں لکھا کرو تاکہ ہم بھی سمجھیں ان کو اگے پروموٹ کریں